لائق احترام وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ
بذریعہ @CMComplaintCell مؤدبانہ گزارش ہے کہ تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا میں ہماری مشترکہ زرعی زمین کی تقسیم کے معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔
مبینہ طور پر پراجیکٹ PULSE کے تحت ونڈ کی تقسیم تمام مشترکہ مالکان کی رضامندی، باقاعدہ نوٹس اور موقع پر اصل قبضہ کی تصدیق کے بغیر یکطرفہ کی گئی، حالانکہ لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی سیکشن 147 کے مطابق مشترکہ کھاتے داروں کی شمولیت اور زمینی قبضہ بنیادی تقاضے ہیں۔
جس درخواست اور حلف نامے کی بنیاد پر انتقال درج کیا گیا اُس میں مکمل کوائف (کھیوٹ، کھاتہ، چک نمبر) درج نہیں اور نہ ہی تمام شریک مالکان کے دستخط یا انگوٹھے موجود تھے، اس کے باوجود انتقال (1281)منظور کر لیا گیا۔ بعد ازاں اسی بنیاد پر بے دخلی کی کارروائی بھی مبینہ طور پر یکطرفہ انداز میں کی گئی، جبکہ پہلے دی گئی تحریروں میں خود فریقین نے موقع پر قبضہ موجود ہونے کا بیان دیا تھا۔ مزید یہ کہ بے دخلی کے فیصلے کی تاریخوں میں کٹنگ پائی جاتی ہے (27/10/25 کو بعض جگہ 27/11/25 کیا گیا)۔
ان مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث ہماری کھڑی فصل اور لاکھوں کی کاشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ گزارش ہے کہ متعلقہ ریونیو عملہ — تحصیلدار سلانوالی آصف سیال اور پٹواری حلقہ 63 جنوبی ثاقب لالی — کے کردار کا ریکارڈ سمیت غیرجانبدارانہ جائزہ لے کر قانون کے مطابق کرپٹ عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے۔
جزاک اللہ – شکریہ
خاکسار:
حسنین احمد
63 جنوبی تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا
Whatsapp 03017124343

Attaullah Tarar is truly a one-man army.
Despite his packed schedule, @TararAttaullah stays constantly connected with grassroots workers—leaders like him are the real pride of any party. No wonder PTI feels the most threatened by him right now.
#UnitedforAttaTarar
@Shiffa_ZY Your leader Imran Niazii, even with the help of all the resources of the establishment, could not gather one-third of this crowd in 2011 Jalsii.
گاؤں آیا تو پرائمری سکول کے ہم جماعت سے ملاقات ہوئی۔
غریب تھا لیکن مجھ سے ذیادہ ذہین تھا۔
پرائمری سکول تک وہ مجھ سے آگے رہا، کیونکہ پرائمری تک میدان ایک جیسا تھا، اس کی ذہانت کا میری ذہانت سے مقابلہ تھا۔
جب ہائی سکول میں گئے تو میری ذہانت کیساتھ میری دولت بھی میدان میں آ گئی۔