@Islamabadies i am confused by your statement. You mentioned that Brig Dr was ENT Consultant. He was not Anesthesiologist and child died due to overdose of anesthesia and every one is barking against Brig Dr Prof of ENT. Who was the anesthesia specialist Dr. in this operation?
@Rahmat8764@balochi5252 @pkmuhafiz1 @KP_Police1 یہ سب کچھ سٹبلیشمنٹ اور ایجنسیوں والا کرواتا ہے کیونکہ الیکشن کو رکوانا ہے اور ان کی ساتھ ہیں فضول رحمان اور ایمل ولی بھی ان کی ساتھی کیونکہ جتنا پختون قوم مریے گا اتنا ڈالر آئے گا اور الیکشن لیٹ ہوگا
@MoinuddinDanis2@kissan_pakistan فوج اپنی ڈیوٹی کی بجائے یہ دوسرے کام کر رہی ہے تو کیا فوج کی ڈیوٹی آپ کر رہے ہیں ؟
آپ نے ویگ سٹیٹمنٹ دی کہ فوج سیاست، کرپشن، زمینوں پر قبضہ،اور بتہ خوری کرتی ہے تو آپ نے ثبوت کے تور پر کچھ نہیں بتایا کہ آپ نے کس کو فوج میں کتنا بتہ دیا یا آپ کی کتنی زمین پر فوج نے قبضہ کیا؟ وغیرہ
@MohUmair87@OfficialDGISPR#ISPR کسی جنرل کرنل یا پھر کسی جج کی یا پھر کسی 12 سے لے 22 گریڈ آفسیر کی
اولاد ہو گی جب حرم کھایا تو ایسے ہی اولادیں کرتی ہیں
@IYMY8@MohUmair87@OfficialDGISPR جی آپ نے درست فرمایا کہ حرام کھانے والے کسی سرکاری ملازم کی اولاد ہوگی۔ لیکن ہمارے معاشرے میں دو نمبر مال بیچنا ، کم تولنا، جھوٹ بول کر غلط مال دے دینا یا ڈیلر بن کر غلط مال بکوا دینے والے کیا حلال کما رہے ہیں اور ان کی اولاد کہیں اور پڑھنے جاتی ہے ۔ اور یہ نشہ کوں بیچتا ہے؟
@Abidkha82173211 @AajKamranKhan اس ملک میں فوج اور تمام اداروں کی ذمین کا ریکارڈ تو بورڈ آف ریونیو کنٹرول کرتا ہے۔اور پٹواری اور ایم ای او ( ملٹری ایسٹیٹ افیسر) جو کہ سول بیوروکریٹ ہے محکمہ ریوینیو کا ملازم ہے۔ تو آصمہ جہانگیر کن کو بیواقوف بناتی رہی ہے۔
@Abidkha82173211 @AajKamranKhan ایک بندے کے جھوٹا ہونے کو یہی کافی ہے کہ وہ خود بتا رہا ہے کہ اس نے کبھی فوج پر کوئی انویسٹیگیشن نیں کی اور فوج کے سسٹم ان کی ایکسس سے باہر ہیں۔ تو اس نے فوج کی کرپشن کہاں سے دیکھ لی اور بیوروکریسی کرپشن میں فوج سے دو قدم پیچھے ہے اس نے کیسی ماپ لیا ؟