یہ لوگ اپنے لئے خود ہی کافی ہیں۔ کل سے ذلالت کے بعد اب ریلیف کے نام پر نئے تماشے شروع کر دیے ہیں۔ تین سو بتیس پر سکول بند اور پھر چار سو ساٹھ پر کھول دیے۔ یہ تو حالات ہیں ان کی فیصلہ سازی کے۔ نالائقوں کا ٹولہ! بے وقوفوں کا ٹبر!
پیٹرول،ڈیزل کی قیمت بڑھانے سمیت ہمارا ہر اہم فیصلہ IMF کر رہا ہے،روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا ہے یا نہیں ہمارا یہ فیصلہ امریکہ کرتا ہے اور ہمیں یہ وہم ہے کہ دنیا ہمارے کہنے پر اپنے فیصلے بدل دے گی۔۔
ان کو پاپولیرٹی سے نفرت ہے اگر وہ عمران خان کی ہو۔ یہ جمہوریت کے مخالف ہیں اگر خان منتخب ہو۔ وہ سبسڈی حرام جو خان دے۔ یہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں اگر فوج ،خان کے ساتھ چلے۔آزاد عدلیہ نہیں چاہئے اگر فیصلہ خان کے حق میں آۓ۔ انھیں ساتھی صحافی زہر لگتے ہیں اگر وہ خان پر ظلم کی بات کریں۔
رات مالک صاحب کا شو رکا
رات دو بجے ریپیٹ پر نہیں چلا
یوٹیوب طیارے پر سترہ سوالات والا سیگمنٹ نہیں ہے ۔
مریم نواز شریف اب اس ملک میں نئی مقدس گائے ہیں ؟
ڈھکے چھپے انداز میں ایجنسیوں پر بات ہوجائے گی
عدالت پر بات ہو جائے گی
اہم ترین شخصیت کہہ کر فیلڈ مارشل پر بات ہو جائے گی لیکن مریم نواز پہ بات نہ کرو۔
اے آر وائے اور شریف دونوں جواب دیں
اور یاد رکھیں ایسے ہی حرکتیں جن کی وجہ سے لوگ آپ کی شکلوں سے نفرت کرتے ہیں۔
پی ٹی اے نے خود ہی موبائل کمپنیوں کو ہر 30 دن بعد قیمتیں بڑھانے کی اجازت دے رکھی تھی۔ اب حکومت عوام کا خون نچوڑنا صرف اپنے لئے خاص کرنا چاہتی ہے اس لئے PTA نے موبائل کمپنیوں کو ہر مہینے پیکجز مہنگے کرنے سے روک دیا ہے۔ اب نئے پیکج کے اجرا یا موجودہ پیکجز مہنگے کرنے سے قبل PTA کی پیشگی اجازت لازمی ہو گی
🚨🚨
158 روپے لیٹر خریدے آئل پر عوام کو 55 روپے پیٹرول ڈیزل مہنگا کرکے 327 روپے کا بیچیں گے اور پھر 113 ارب کا ٹیکا لگا کر وزیرِاعظم اور کابینہ نے چند لاکھ تنخواہ چھوڑ کر بھوکی ننگے عوام کے زخموں پر خوب نمک چھڑکا ہے۔
میرے پاکستانیوں یاد کرو وہ منحوس گھڑی جب تمہیں پورے پروٹوکول کے ساتھ 'ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان' کہا گیا تھا۔
اب چپ چاپ اس ذلالت اور غلامی کے مزے لو 😅