امید ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ صاحب آج بھی عدالت کھول کر ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر پر ہونے والے ریڈ پر ایکشن لیں گے اور ثابت کریں گے کہ ان کے انصاف کا ترازو سب کے لیے ایک ہے
#WeStandWithDrArslanKhalid
آج سپریم کورٹ نے امریکہ کو فیصلہ سنا دیا ہے کہ آئندہ اگر کوئی پاکستانی حکمران آپ کو غیرت دکھانے کی کوشش کرے،
تو آپ فکر نہ کریں۔ صرف 25 ارب روپے پھینک کر ضمیر خریدیں۔ اتوار کو چھٹی والے دن ازخود نوٹس لے کر نظام کو غلام بنانا ہمارا کام ہے
عمران خان ناحق غلامی کی زنجیر توڑ رہا تھا
سپریم کورٹ نے فیصلہ میں لکھا 9 اپریل کو صبح 10 بجکر 30منٹ پر اجلاس بلائیں،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائیں کامیاب ہوجائے تو نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرائیں،جب سب حکم آپ نے دینا ہے تو ایک عدد سپریم کورٹ کا جج بھی سپیکر کی کرسی پر بٹھا دیں تاکہ باآسانی شہباز شریف وزیراعظم بن جائے۔۔