Under the directions of Madam Chief Minister Punjab,road safety stencils and lane markings are being implemented across Punjab to make roads safer, more organised, and visually appealing.
ایم این اے رانا محمد حیات خاں کا گندم کے نرخوں اور کسانوں کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گندم کا ریٹ 4500 روپے مقرر کرنے پر اظہارِ تشکر، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو ان کی جرات، بہادری، سیاسی استقامت اور پنجاب میں صحت، تعلیم اور عوامی فلاح کے لیے دن رات جاری اقدامات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
رانا محمد حیات خاں صاحب نے مطالبہ کیا کہ ڈی اے پی کھاد پر 5 ہزار روپے فی بوری سبسڈی دی جائے، شوگر ملیں 15 نومبر سے چلائی جائیں اور چینی برآمد کی جائے۔ مزید برآں، کماد و گنے کے کاشتکاروں اور ڈیری و لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے مفت ویکسین، جانوروں کی انشورنس اور چوری سے بچاؤ کے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ کسان خوشحال اور ملکی معیشت مضبوط ہو۔
میرا بھتیجا ماشاءاللہ شہزیب ارشد کو قرآن پاک ناظرہ مکمل کرنے پر مبارکباد
یہ ایک انتہائی بابرکت اور عظیم سعادت ہے اللہ تعالیٰ شہزیب کے سینے کو قرآن کے نور سے منور فرمائ ان کا علم و عمل میں اضافہ کرے اور انہیں والدین کے لیے صدقہ جاریہ اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے آمین