سعودی عرب میں معروف سماجی کاروباری شخصیت چیئرمین سارک انٹرنیشنل جرنلسٹ فورم سعودی عرب چیپٹر ملک راشد پرویز اعوان کا پاک بھارت جنگ کے حوالے سے خصوصی پیغام روزنامہ # بدلتا نام # رحیم یار خان میں رپورٹ/ راجہ نوید الرحمن @ مرکزی جنرل سیکرٹری پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🤝
سعودی عرب میں معروف سماجی کاروباری شخصیت چیئرمین سارک انٹرنیشنل جرنلسٹ فورم سعودی عرب چیپٹر ملک راشد پرویز اعوان کا پاک بھارت جنگ کے حوالے سے خصوصی پیغام روزنامہ # عوامی لیڈر # لاہور میں رپورٹ/ ارشد علی غوری @ مرکزی صدر پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇵🇰🇸🇦🤝
15/05/2025
The country was attacked by the enemy; the people and the armed forces 🇵🇰 defended it together. Books will be written about May 10.Pakistan changed the hundred year history of power in the region. The people of Pakistan have never disappointed its leadership.
Long live Pakistan🇵🇰
آرمی پاکستان کے وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کی شکر گزار ہیں جنھوں نے ملک کی تقدیر بدلنے والے فیصلے کیے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
“آج پاکستان بنانے والوں کی پاکستان بچانے کی جدوجہد سفل ہوئی ۔ہم نے کہا تھا کہ ہم 28 مئی والے ہیں ۔ مبارکباد “
پاکستان زندہ باد
بیرسٹر امجد ملک