سنڌ جي پرائمري اسڪول استادن (PSTs) لاءِ سروس اسٽرڪچر جي فراهمي لاءِ پنهنجو ڪردار ادا ڪيو وڃي.
پرائمري استاد تعليمي نظام جو بنياد آهن. واضح سروس اسٽرڪچر سان استادن کي ترقي جا موقعا، عزت ۽ محفوظ مستقبل حاصل ٿيندو.
#WeWantServiceStructureOfPST#PrimaryTeachersRights#humanrights
محترم سینئر وزیر سندھ، جناب شرجیل انعام میمن صاحب!
ہماری پرخلوص اپیل ہے کہ پرائمری اسکول ٹیچرز (PSTs) کو سروس اسٹرکچر فراہم کرنے
میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔
#WeWantServiceStructureOfPST@sharjeelinam@CMSindh
سندھ کے پرائمری ٹیچرز کو سروس اسٹرکچر جاری کریں مسلسل پانچ سال سے پرائمری اسکول 🏫 ٹیچر کو ان کے پروموشن سے محروم رگھا گیا ہے ۔
وزیر تعلیم سردار شاہ صاحب
صرف تقریروں سے کام نہیں چلے گا سروس اسٹرکچر جاری کریں۔
#WeWantServiceStructureOfPsts
سنڌ حڪومت جي دؤر حڪومت م پنھنجي حق لاء احتجاج ڪندڙ ملازمن تي ھميشه تشدد ڪيو ويو آھي ان کان پوء وزيراعلي اچي مذمت ڪئي پر ھن دفعي ڀلجي به طاقت جو سوچيو به نه ....
#JusticeForSindhEmployees
All Sindh Government employees protesting against illegal pension rules..
👉Pension Emendment 30th July
👉DRA allowance 70%..
federal government also release in budget to their employees.
👉Group insurance.
#JusticeForSindhEmployees
Sindh’s govt employees are on the streets because their rights are denied!
✊ We demand:
🟥 DRA Allowance 70%
📝 Revise Pension Rules 3 notification withdraw
🛡️ Group Insurance
❤️ Benevolent Fund
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP#JusticeForSindhEmployees
22 ستمبر سے سندھ کے تعلیمی ادارے مکمل بند ہیں اور ملازمین سراپا احتجاج ہیں لیکن حکومت کو کوئی پرواہ نہیں آج دن تک ملازمین سے سنجیدہ بات چیت شروع نہیں کی گئی لگتا ہے سندھ حکومت کی ترجیح بھی تعلیم کی تباہی ہے۔
#JusticeForSindhEmployees
چئيرمين پيپلزپارٽي صاحب @BBhuttoZardari یہ دیکھ لیں وہ لیٹرز جو سندہ کی صوبائی سرکار نے نکالے ہیں پیشن کو کم کرنے کے لئیے۔ آپ کے وزیر اعلیٰ نے آپ سے جھوٹ بولا اور آپ نے میڈیا میں جھوٹ بولا۔ اب اس ناانصافی کو ختم کرنے کے احکامات دیں
#JusticeForSindhEmployees
ملک میں عوامی حکومت کے دعویدار پیپلز پارٹی سندھ کے ملازمین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے ۔
آپ ہی کے حکومت بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو ڈسپیرٹی الائونس دی رہی جب کے وفاقی حکومت بھی 70 فیصد دی چکی ہے لیکن سندھ کے ملازمین کا کیا قصور ہے ؟
#JusticeForSindhEmployees@BBhuttoZardari