اکیس سال کے عقیل کی میت گھر پہنچنے پر ماں بہنوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔
عقیل پتلو کی شادی میں اس کے ساتھ ویڈیو بنوانے کیلے گیا تھا ��میڈیا تبصرے کر رہا ہے کہ لوگ بائیک اور گاڑی کے لالچ میں گئے تھے ۔۔
اپ پتلو کے کسی ایونٹ کی ویڈیو دیکھ لیں اس میں اسی فیصد اسی عمر کے بچے ملیں گے جو ٹک ٹاکر تھے ۔کیونکہ یہی وہ فالونگ ہے جو انکو ہیروز مانتے ہیں ۔۔
باقی بیس فیصد لوگ بائیک اور کار اور ہیسے کے چکر میں گئے تھے ۔
اب پتلو پر مقدمہ درج ہے مگر کسی پولیس والے کی جرت نہی ہوی وہ اسے گرفتار کر سکے ۔۔ اس کی چادر چار دیواری کو پامال کر سکے ۔۔
بقول ریحان طارق کے ڈی ہی او سیالکوٹ نے اسٹیڈیم میں فنکشن کی اجازت نہی دی اک وزیر صاحب نے زبردستی دباو ڈال کراجازت لی ہے ۔۔
اس ملک میں اپ جتنا بڑا جرم کر لیں اگر اپکے سر پر کسی وزیر کا ہاتھ ہے تو ملک کا قانون اپکے پاوں کے نیچے ہے ۔۔
اک ٹک ٹاکر کی کیا جرت اس پر اتنے سگین دفعات لگے ہوں وہ گھر پر موجود ہو اور پولیس گرفتار نہ کر سکے ۔۔
Check out Initiative TV's video! 🔥 Ali Amin Gandapur Takes a Sharp Dig at Maulana!
Former Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur claimed that Maulana wanted his son to become governor, but when that didn’t happen, it became the real reason
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ🌺
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#5S5S@Sammy_5S
بغیر کسی لالچ کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سپورٹ کرنے والوں کو میری طرف سے پیار بھرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
کے پی کے عوام کا پنجابیوں کے نام محبت بھرا پیغام
آپ سب کو KPK میں خوش آمدید کہتے ہیں یہ ملک ہم سبکا ہے
جو نفرتیں تحریک انصاف نے پیدا کی تھیں اللّه کے فضل سے اب عوام کو سمجھ آرہی ہے
انشاءﷲ
🚨 𝘼𝙣 8-𝙮𝙚𝙖𝙧-𝙤𝙡𝙙 𝙗𝙤𝙮 𝙖𝙩𝙩𝙖𝙘𝙠𝙚𝙙 𝙖 𝙨𝙥𝙚𝙘𝙞𝙖𝙡-𝙣𝙚𝙚𝙙𝙨 𝙜𝙞𝙧𝙡 𝙖𝙩 𝙖 𝙃𝙖𝙧𝙮𝙖𝙣𝙖 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 — 𝙖𝙣𝙙 𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙮𝙨𝙩𝙚𝙢 𝙨𝙩𝙖𝙮𝙚𝙙 𝙨𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩.
In the Panchkula school attack, a 3rd Grade boy lured a 6-year-old KG girl upstairs by saying her father was waiting. He slammed her head on the desk, kicked her, and kept hitting her with stones, bricks and a flowerpot even after she fell unconscious and dragged her across the floor. CCTV captured the entire 8-year-old boy attack on the special-needs girl. No teacher intervened. This raises a serious question about school safety — how can a 6-year-old KG girl be beaten so brutally inside a school with no one watching?
یہ ایک بھارتی ہندو تاریخ دان ہے اور یہ ایک انڈین پاڈکاسٹ ہے ۔
ذرا سنیں یہ شیخ مجیب اور مشرقی پاکستان کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔
اب یہ تکبر میں کھل کر بتا رہے ہیں کہ شیخ مجیب بھارتی انٹیلیجنس کے لیے کام کرتا تھا اور بھارتی انٹیلیجنس نے زبردستی فراڈ کر کے اس کو 70 کا الیکشن جتوایا تھا۔
یہ سارا بیانیہ کہ شیخ مجیب حقدار تھا حکومت کا اور اس کو حق نہیں دیا گیا، یہ سب جھوٹ اور فراڈ کے سوا کچھ نہیں۔۔ 70 کا الیکشن بھارتی انٹیلیجنس نے پوری طرح ہائیجیک کر لیا تھا اور اپنی مرضی سے اپنے ایجنٹس اور پاکستان کے غداروں کو جتوایا گیا ��ھا۔۔
یہ بات اب خود بھارتی کھل کر بتا رہے ہیں ۔۔
🚨#ISPR Press Release
9 Terrorists Eliminated
On 26 October 2026, security forces conducted two intelligence based operations in Kachhi and Wadh Districts of Balochistan, Pakistan, on reported presence of terrorists belonging to Indian proxy, Fitna Al Hindustan, eliminating Nine Indian sponsored terrorists.
An intelligence based operation was conducted in Kachhi district, during the conduct of operation terrorists hideout was busted by security forces and after an intense fire exchange seven Indian sponsored terrorists were sent to hell. Weapons and ammunition was also recovered.
In another intelligence based operation in district Wadh, security forces tracked and intercepted terrorist movement and after an intense fire exchange, two Indian sponsored terrorist were sent to hell. Weapons and ammunition was also recovered.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
🖤 حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے سب سے زیادہ مشابہ
وہ تین سالہ معصوم بچی، جو شام کے ویرانے میں اپنے بابا کی جدائی کے غم میں دنیا سے رخصت ہو گئیں، آخر ان کی حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے کیا مشابہت تھی؟
ان کا نام فاطمہ تھا، وہ حضرت رقیہ، فاطمہ بنت الحسین (علیہما السلام) تھیں، اللہ کی ��مانت تھیں، اور شام کے ویرانے میں اپنے صاحبِ امانت کی طرف لوٹ گئیں…
السَّلَامُ عَلَيكِ يَا شَهِيدَةَ الْحُزْنِ وَالْبُكَاء
https://t.co/RLAL4kzWvA
فرانس میں ایک شو روم سے ڈبے بھر میں سامان لوٹنے والی خاتون نے ایک شخص کہ جس نے کہا تھا کہ "تمھاری یہ حرکت حرام ہے" جواباً کہا: "کس نے کہا کہ میں مسلمان ہوں؟ میں یہودی ہوں۔"
پھر کہتے ہیں کہ بلوچستان میں ترقی نہیں ہوتی..!
یہ دہشت گرد گروہ BLF کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر ہے
یہ کہتا ہے کہ بلوچستان میں کوئی بھی ترقیاتی کام کرے گا تو اس کو نشانہ بنائیں گے ۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرے گا تو یہ ا�� کو نشانہ بنائے گا۔
بلوچوں کا سب سے بڑا دشمن یہ غدار ہے ..