@junaidsalim_ @ImranKhanPTI خان صاحب بہت کچھ کرنے والا ہے اور آپ نے بہت سے مفاد پرست اپنے گرد اکٹھے کیے ہویے ہیں خدا کیلیے ان سے چھٹکارا پائیں اور پاکستان سنواریں غریب کو انصاف نہیں مل رہا اور امیر جیل میں بھی انجوائے کر رہے ہیں کیا یہی انصاف ہے۔ تو پھر آپ میں اور پچھلوں میں کوئی فرق نہیں
@FaizAzFaiz وعد ۂِ حور پہ بہلائے ہوئے لوگ ہیں ہم
خاک بولیں گے کہ دفنائے ہوئے لوگ ہیں ہم
یوں ہر ایک ظلم پہ دم سادھے کھڑے ہیں
جیسے دیوار میں چنوائے ہوئے لوگ ہیں ہم
@QateelShifai
‘Exercise of the day’ Many players complain of groin/Adductor pain... Why not try this everyday 2/3 times .. Squeeze the ball 4 10 seconds and rest for 5 seconds, Repeat the movement x 5 times... This will activate and improve adductor strength 🇬🇧🇵🇰
Team ptv sports on the occassion of farewell lunch in the honour of Incharge PTV Sports Karachi Sir Ayub Khan who retired after more than 30 years of service .