وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ
اور عنقریب ظالم جان لیں گے کہ وہ کس انجام کی طرف پلٹائے جائیں گے۔
سورۃ الشعراء، آیت 27
اگر اسٹیبلشمنٹ کے اس کتے کو بھی گولی ماری جاۓ گی تو میں اس گولی کی بھی مخالفت کروں گا ۔ اختلاف اپنی جگہ مگر اپنے کسی شہری کو گولی مارنا کبھی قابلِ قبول نہیں ۔
مریدکے میں بہائے گئے نہتے شہریوں کے خون کے چھینٹے فواد چوہدری، احمد نورانی اور ان جیسے دیگر جمہوری پروگریسو انسانیت دوست روشن خیال انتہا پسند افراد کے دامن پر بھی ہمیشہ رہیں گے جو کہتے رہے کہ ان سب کو ختم کر دو انکے خاندانوں کو بھی ختم کر دو ہمیشہ کیلیے چھٹکارا پا لو
اہلسنت کے بڑے بڑے نام، گدی نشین، نعت خوان اور علمائے کرام مریدکے میں کھیلی جانے والی خون کی ہولی پر مکمل طور خاموش ہیں۔ پی ٹی آئی اور ان کے سپورٹرز کے علاوہ کسی نے بھی اس ظلم اور بربریت کے خلاف آواز نہیں اٹھائی۔
دونوں طرف سے نعرہ تکبیر اللہُ اکبر کے نعرے بلند کرتے ہوئے مُسلمان، مُسلمان کو قتل کر رہے ہیں! سمجھ سے باہر ہے کہ شہید کون؟ اور قاتل ذمّہ دار کون؟ اسی لیئے اللہ نے فرمایا۔ وَإِن طَائِفَتَانِ… فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا۔ اگر مؤمنوں میں جھگڑا ہو تو صلح کرو
کئی ویڈیوز دیکھنے کے بعد جذبات پر قابو پانامشکل ہے۔ ہم سب کو لبیک والوں کا ساتھ دینا چاہئے، جہاں تک ممکن ہو۔ اختلاف کے باوجود یہ ہمارے بھائی ہیں۔ جو ان کے قتل کی حمایت کرے وہ بھی جانور ہے۔
تحریک لبیک پر رات اندھا دھند فائرنگ اور مرکزی کنٹینر جلا کر سعد رضوی سمیت ان گنت لوگوں کو قتل اور زخمی کر کے فسطائیت کی آخری مثال کی گئی۔ اب بھی ان کا ہاتھ نہ روکا گیا تو اپنے گھناؤنے مقاصد کیلئے یہ سارے ملک کو قتل گاہ بنا دینگے
#دست_قاتل_روکنا_لازم_ہو_گیا_ہے