@soldierspeaks عمران خان نے معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے معافی ہم نہیں وہ مانگیں🔥
جو نومئی کے ذمہ دار ہیں جس کے حکم پر مجھے نو مئی کو ہائیکورٹ سے مجھے اغوا کیا گیا...
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ..
#عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
شہرت کے جھنڈے لگا رہی ہیں مریم کی کنیزیں ۔۔
ججز کو کہتی ہیں تمہارے گھروں کو آگ لگا دیں گے۔۔ پی ٹی آئی والوں کو کہتی ہیں تمہارے سر اُڑا دیں گے
ابھی تو ان کی مالکن کو وزیراعلی بنانے کا خنس آیا ہے کسی کے دماغ میں ۔۔ واقعی بن گئی تو آدھے پنجاب کے کلیجے چبا جائے گی ۔۔
ن لیگ داعش گروپ
فوج کے اندر آئی ایس آئی اور آرمی چیف کی سیاسی مداخلت پر شدید اختلافات ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔
شہیدوں کا خون رائیگاں جاتے دیکھ کر لڑاکے افسران اور جوان کمانڈروں کو کھلے عام صلواتیں سنا رہے ہیں۔