Rehbar Pets Clinic Multan
We deal all type of pets and animals. Services include Treatment, Vaccination Deworming, Surgery, Grooming, Dentistry, Home Visit
"سندھ کا وزیر اعلیٰ بادشاہ ہے جو چاہے کرے، اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوتے ہیں تو پیپلز پارٹی کے سسٹم کو دھچکہ لگتا ہے،" رہنما ن لیگ بشیر میمن
#ARYNews#OnMyRadar
پیپلز پارٹی ک�� سندھ میں 18 سالہ بدحکمرانی کے خلاف کراچی کی چارج شیٹ تیار ہے—اور اس چارج شیٹ کا ہر صفحہ سوال کرتا ہے کہ آخر تین کروڑ شہریوں کا قصور کیا ہے؟2008 سے سندھ پر مسلسل پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ خزانہ، پولیس، پانی، ٹرانسپورٹ، بلڈنگ کنٹرول، اسپتال، بلدیاتی نظام اور ترقیاتی بجٹ—سب اس کے اختیار میں رہے۔ پھر بھی کراچی پانی ٹینکروں سے خریدتا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کو ترستا ہے، ٹوٹی سڑکوں پر رینگتا ہے اور اسٹریٹ کرائم کے خوف میں جیتا ہے۔کے فور دہ��ئیوں بعد بھی ادھورا، سیف سٹی نامکمل، ریڈ لائن شہریوں کے لیے عذاب، نکاسیٔ آب تباہ اور غیر قانونی تعمیرات کا جنگل پھیلتا جارہا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں استعمال شدہ سرنجوں کا معاملہ نظامِ صحت پر مزید سنگین سوال اٹھاتا ہے۔آج On My Radar میں کراچی پیش کررہا ہے پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی کے خلاف اپنی مکمل Charge Sheet۔اس دھماکہ خیز OMR کو دیکھنے کے لیے YouTube لنک ضرور کلک کریں https://t.co/63orientDx
🔺🇵🇰🇸🇦❌🇮🇳:
Saudi Analyst admits that Pakistan warned Arab countries that India will infiltrate in gulf to gain information for Israel.
In return, India would get military technological transfer from Israel.
ویسے سوال ٹھیک ہے سندھ والوں سے ۔
کالاباغ ڈیم پر تو آپ لوگوں نے سیاست کی آپ کالا باغ ڈیم پر تو ہاہاکار مچا دی کے پانی تو پنجاب لئے جائے گا ۔
اب بھارت آپ کا پانی روک کر بیٹھا ہے تو آپ کی آواز نہیں نکل رہی
سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر سکھر سے رحیم یار خان تک کے لگ بھگ 200 کلومیٹر کے ایریا سے جدید سرویلینس اور اسپیڈ کے کیمرے، سولر پلیٹس، لائٹس اور پولز کچے کے ڈاکوؤں نے چوری کرلی ہیں۔ضلع گھوٹکی میں جہان خان جنگل کے اطراف میں زیادہ گھمبیر صورتحال ہے، جہاں سے کیمروں اور سولرز کے پولز بھی اکھاڑ لیے گئے اور پولیس کی سکیو��ٹی چوکیوں کی چھتیں غائب کردی گئی ہیں:افضل ندیم ڈوگر/ جیو نیوز
ایل پی جی گیس میں Co2 مکس کرکے بیچنے کاانکشاف مافیا ایل پی جی باؤزرزمیں Co2 مکس کرکے بیچ رہاCo2 بیس روپے کلوجبکہ ایل پی جی 250 روپے کلوسے زائد ہے وزن پورا قیمت میں بڑا فرق عوام کوچونا لگائے جارہے اور اس مکسچر کی وجہ سے سلنڈر پھٹنے کے حادثات بھی ہوتے مافیا سرگرم عوام لٹ رہے
کہہ دہے یورپی یونین کے وفد نے اس خود کش حملہ آوروں کے افغان کیمپ کا دورہ کیا جسے پوڈریوں کا ہسپتال کہہ رہے یہ تو ایک ملٹری بلڈنگ تھی مگر ایران میں تو سکول میں 180 بچے امریکہ نے مار دیے یہ وہاں کیوں نہی گئے ؟
غزہ م��ں تو اکتیس ہزار بچے اسرائیل نے مارے یورپی یونین اسرائیل کو اسلحہ دیتی ہے عالمی عدالت نیتن یاہو کو جنگی مجرم کہہ چکی یہ غزہ کیوں نہی جاتے ہیں ؟
ان کو سارے اصول ہماری دفعہ یاد آتے؟
منافقین کے ٹولے