سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان نیازی صاحب آپکو مہنگائی کی وجہ سے نیند نہیں آتی ان غریبوں کو دیکھو. جو مہنگائی سے تنگ آکر خد کشیاں کر رہے ہیں اپنے بچوں کو مار رہے ہیں یہ سب آپکی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے ہو رہا ہے
@MaryamNSharif@RashidNasrulah@Marriyum_A
احتساب احتساب کی بڑی باتیں کرنے والے جھوٹے الزامات لگانے والے نے آج استعفیٰ دے دیا اور اب ملک سے بھاگنے کی کوشش میں ہے اور سلیکٹڈ وزیراعظم ایک ایک کر کے سب کو ملک سے بھگانے کی کوشش کر رہاہے @MaryamNSharif@SaimaFarooq @Aftabkhanniazi0
لاہور انار کلی میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت
اللہ پاک جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے آمین
@AyeshaRajabAli1