شکریہ عمران ریاض، ارشد شریف، سمی ابراھیم، صابر شاکر، صدیق جان، حارون رشید، ایاز امیر، عارف حمید، ارشد بھٹی، جمیل فاروقی، ملیحہ ھاشمی، خاور گھمن اور میڈیا اور وکلا برادری کے وہ تمام ساتھی جو اس مشکل گڑھی میں ظلم کی اس تاریک رات میں ایک دوسرے کے ساتھ سچائی کے لئے کھڑے رھے!
بجائے بھارت سرکار نے گھر گراتے ہوئے اس ہرزہ سرائی کیخلاف سراپا احتجاج ان مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ یہ غیر انسانی و سفاک اقدام نہایت قابلِ مذمت اور اسرائیلی طرزِ جارحیت میں سے ایک ہے۔