اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ،
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
قائد اعظم کی روح کانپ رہی ہو گی ۔۔
شاید انہوں نے پاکستان کو پاکستانیوں کو دے کر غلطی تو نہیں کر دی😿😿
برگیڈئیر مہوش حیات
کرنل کبریٰ خان
میجر ماہرہ خان
کیپٹن سجل علی
قربانیوں کی لازوال داستان
جنہوں نے ملک کی خاطر اپنا پسینہ بھی بہایا ،ان کی قربانی ہمیشہ کیلئے یاد رکھی جائے
@iqrarulhassan غلطیاں انسان سے ہوجاتی ہیں آپ سے بھی ہوی ہیں ماضی میں لیکن میں نے آپکو کبھی لفافہ پکڑتے نہیں دیکھا ہے اور نہ ہی کسی کی بیجا طرف داری کرتے ہویے 👍
@ICT_Police بھارہ کہو اٹھال سائیڈ ایریاز میں مکان مالک اپنے کرایے دار کو بغیر رجسٹر کیے رکھا ہے اندیشہ ہے کہ دہشت گرد ان ہی ایریاز میں رہتے ہوں اور یہ سائیڈ ایریا ہے یہاں با آسانی رہ سکتے ہیں دہشتگرد
اس ایریا میں تھوڑی سختی کی جایے
@CSMR786 اگر آپ عمران خان کی فیملی کے بارے میں ریسرچ کریں تو لگ پتا جائے گا وہ کہاں سے آیے ہیں اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں آپکی غلطی نہیں ہے آپ پیدائشی پٹواری لگ رہے ہیں