@chshujaaat @Nomi_Abdullah_@NawazSharifMNS میرے بھائی اللہ نہ کرے اپکے اوپر کبھی برا وقت آئے اگر کبھی ایسا ہو تو اپ دیکھنا پاکستان میں قانون صرف اپ اور ہمارے لیے ہے اور جن کے لیے آپ اپنی زبان گندی کرریے انکو اس سے کوئی بھی فرق نہیں پڑے گا لیکن آپ مفت کا گناہ اپنے سر لیے رہے ہو
ہم سب پاکستان سے ہیں اور پاکستان ہم سے تو ۔۔
@HaleemaSadia01@bazmi_rabnawaz@NawazSharifMNS سب سے پہلی بات تو یہ ہم سب آپس میں بہن بھائی ہیں اور مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں ایک دوسرے کو گالی نہیں دینی
ہم لوگ تو اپنا گزرا کر لیتے ہیں انکا سوچ جو لوگ مزدوری کرتے ہیں وہ لوگ کیسے اپنا گزرا کرتے ہوگے اب یہ۔
آپ کسی بھی پارٹی سے ہو لیکن پہلے ہم سب مسلمان ہے
@RealAyeshaUmar Ma to vote ka
V) b na do ap vote ke bat kr rhe ho jin ke oladyn bhir ky mulkoo ma عیاشی kr rhe han or ya khud mulko ko lot kr kha rhy han