Bodies of Palestinian civilians have been found on the grounds of al-Shifa Hospital, reportedly executed by Israeli forces during their raid on the hospital.
Despite two weeks having passed since the Israeli forces' withdrawal, Palestinians are still uncovering the bodies of civilians, including women and children, hidden under piles of sand and rubble by Israeli bulldozers in the area.
تاریخی حقائق کو سائیڈ پر رکھتے ہوئے کچھ حضرات سینیٹر صاحب پر اس لیئے اعتراض جڑ رہے ہیں کہ اس کا خاندان ہاشمی ہے۔ اللہ کے ہاں خاندان نہیں بلکہ عمل کی اہمیت ہے اور اس اصول کا اظہار اللہ نے ان الفاظ میں کیا ہے؛
قَالَ یٰنُوۡحُ اِنَّہٗ لَیۡسَ مِنۡ اَہۡلِکَ ۚ اِنَّہٗ عَمَلٌ غَیۡرُ صَالِحٍ
(اللہ تعالٰی نے فرمایا اے نوح یقیناً وہ تیرے گھرانے سے نہیں ہے اس کے کام بالکل ہی ناشائستہ ہیں)
Light and often invisible
they make themselves invincible
When the wind carries them on their way
their enemies quickly fall into disarray
#EidWithGaza
"عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں" سلسلے کی آخری کڑی
27 رمضان المبارک - یومِ قیامِ پاکستان
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم
ہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
#Ramadan#PakistanDay#islamijamiattalibat
اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی ناقابل تلافی جرم ہے.
پچھلے 6" ماہ" سے جاری اسـ.ـرائیلی سفاکیت اور اسلام کی بقا کی جنـ.ـگ لڑنے والے قبلہ اول کے محافظ یہ پیغام دیتے ہیں کہ مـ.ـزاحمت میں ہی زندگی ہے
#gaza#6monthstoGenocide#islamijamiattalibat
"عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں" سلسلے کی چوتھی کڑی
25 رمضان المبارک - جنگ عین جالوت
ہے تنک مایہ تو ذرّے سے بیاباں ہوجا
نغمۂ موج سے ہنگامۂ طُوفاں ہوجا!
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے
#Ramadan#history#جنگ_عین_جالوت#islamijamiattalibat
جس امت کے قائد محمد ﷺ ہوں وہ ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
ہر سال رمضان المبارک کے آخری جمعے کو منایا جانے والا "عالمی یوم القدس" مسجد اقصی کی آزادی کے عزم، فلسطینیوں سے یکجہتی اور غاصب اسرائیل کی مخالفت کے لیے منایا جاتا ہے۔
#palestine#gaza#islamijamiattalibat#jummatulwida
Exclusive footage published by Al Jazeera shows Israeli occupation forces shooting a Palestinian carrying food aid that was dropped hundreds of meters away from their presence.
Despite the Palestinian posing no threat to them and walking away, the Israeli forces shoot him repeatedly until ensuring he is dead.