update their software. Ali Amin got bail in one sham case, & another FIR popped up & now another one with police taking him to Lahore. Despite his falling ill on the way & being taken to hospital, he was removed from hospital before he had stabilised. Now total fascism prevails.
sham FIRs are registered. As bail in one FIR is granted, another FIR pops up. I have over 145 FIRs against me. Its a circus of FIRs. My Bani Gala caretaker, my Zaman Park cook, our social media's Mashwani, Waqas & my security incharge Ghumman - all abducted & tortured to try &
The way we have descended into becoming a banana republic where there is no Rule of Law & only law of the jungle, it is clear that this reign of terror is not controlled by PDM puppets but by another force that sees itself totally above the law. Our ppl are abducted & afterwards
آزادکشمیر میں حکومت بنانے کیلئے پی ڈی ایم نے سر توڑ کوشش کی ۔ حتی کہ وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کو نامزد کر دیا ۔ لیکن پھر بھی مطلوبہ ہدف پورا نہ ہو سکا ہے۔
ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں اس کشمکش میں پی ڈی ایم کے چار اراکین پی ٹی آئی میں آنے کو تیار ہیں ۔
#کشمیر_الیکشن
democracy simply to fulfill nefarious London Plan. Our social media activist Waqas Amjad was abducted & severe custodial torture was inflicted upon him before being released. Institutions are destroyed, economy has nosedived & fundemanetal rights are being trampled with impunity.
Totally condemnatory how Ali Zaidi & Ali Amin are being kept in custody on sham FIRs & we fear both, like Swati & Gill earleir, will be subjected to custodial torture. Cabal of crooks & their handlers have made a complete mockery of Constitution, Rule of Law, Court orders &
جامہ پہنانےکیلئےآئین، قانون کی حکمرانی،عدالتی احکامات اور جمہوریت کو مکمل طور پر مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ہمارے سوشل میڈیا کارکن وقاص امجد کو اغواء کیا گیا اور چھوڑنے سے پہلے اسے حراست کے دوران شدید تشدد کانشانہ بنایاگیا۔ ادارے تباہی کےگھاٹ اتارے جا چکے، معیشت زمیں بوس ہوچکی
علی زیدی اور علی امین کو جس طرح سے جعلی پرچوں کے تحت حراست میں رکھا جارہا ہے وہ نہایت قابلِ مذمت ہے اور ہمیں خدشہ ہے کہ ان دونوں کو اعظم سواتی اور شہبازگل کیطرح زیرِحراست تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا۔ مجرموں کے ٹولے اور اسکے سرپرستوں نے محض لندن پلان جیسے ناپاک منصوبے کو عملی
اٹھایا جاتا ہے اور پھرجعلی مقدموں کی بھرمار کردی جاتی ہے۔حتّٰی کہ زمان پارک میں لوگوں کیلئے خوراک کا اہتمام کرنے والوں تک کو اٹھانے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔قومی میڈیا پر تو ہماری آواز بند کی جاچکی ہے چنانچہ اب سوشل میڈیا کو ہدف بنایا جارہا ہے۔اطلاع تو یہ بھی ہے کہ
اپنے سوشل میڈیا کارکنان، جن میں سے وقاص امجد تازہ ترین ہے، کےاغواءکےجاری سلسلےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ”ہمارے پاکستان“ میں آج جنگل کا قانون ہی پوری طرح رائج ہے۔”حکّامِ بالا“ جو بظاہر تمام قوانین سےبالاتر دکھائی دیتےہیں،کیجانب سےاحکامات موصول ہوتےہیں چنانچہ پہلےہمارے لوگوں کو
Even ppl providing food at Zaman Park are being picked up & terrorised. We have been blacked out from mainstream media & now social media being targeted. Rumour is that cable networks along Motorways being tampered with to slow down Internet. Powerful acting with total impunity.
Strongly condemn the continuing abductions of our social media activists, latest being Waqas Amjad. In "Humara Pak" today there is total law of the jungle. Orders come from a "higher authority" that seems above all laws & abductions are done first, then sham FIRs registered.
میں اس وقت مسجد نبوی میں ہوں اور یہاں ہر دوسرا شخص چاہے اس کا تعلق کسی بھی ملک سے ہے وہ عمران خان اور پاکستان کیلئے دعائیں کرتا نظر آ رہا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#ImranKhan
It was the BIGGEST jalsa in the history of Lahore!
I was there at the 30th October, 2011's HISTORIC jalsa too, but this was even BIGGER! 💪
Innumerable BOTS! 🤣🤣🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسے کہتے ہیں موقع کے مناسبت سے نغمہ کا انتخاب
یقیناً @FaisalJavedKhan آپ سے بہتر یہ کوئی نہیں سمجھتا
”اے پُتر ہٹاں تے نئیں وِکدے“ سنتے ہی مجھ سمیت تمام شرکاء اپنے جذبات پہ قابو نہ رکھ سکے
دل گواہی دے رہا تھا کہ کپتان کو دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نفیس لوگ اس کڑوے سچ سے دور رہیں:
جو ٹٹی کا ٹوکرا تم نے اٹھایا ہوا ہے وہ لیک کر رہا اور تم بپر روز ٹتی گر رہی ہے- تم سے بدبو آرہی ہے- اس ٹتی کے ٹوکرے کو سر سے اتار پھینکواور نہاو- تب ہی تم صاف ہوگے-
یعنی- الیکشن کراؤ-
ماخوذ
@Ghummans#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور