#ReOpenCampus
In a country where the education system deteriorates, understand that ignorance, oppression, economic hardship rule hundreds of such problems.
@RMustaqbil@msoofindia
.
#ReOpenCampus
ارے صاحبو! جب ہم سینما گھروں میں فلمیں دیکھ سکتے ہیں،
بازار میں خریداری کر سکتے ہیں،
میٹرو/بس میں سفر کر سکتے ہیں،
تو ہم کلاس روم میں اور لائبریری میں کیوں نہیں پڑھ سکتے؟
@RMustaqbil#ReOpenCampus
ڈینگی سے چلڈرن ہسپتال میں 8 ماہ کا بچہ موسی جاں بحق، پنجاب میں ڈینگی مرض کرونا وائرس سے زیادہ پھیل چکا ہے مگر پنجاب حکومت اندھوں، گونگوں اور بہروں کا کردار ادا کر رہی ہے۔ کاش سپریم کورٹ سندھ کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کی بجائے پنجاب پر ازخود نوٹس لے
Via @Haroonabbaskh
میں نے اور سمیع ابراہیم نے کچھ نہیں کیا، نہ ہمارا اس میں کوئی ذاتی فیصلہ تھا، شاید اللہ رب العالمین نے اس مرتبہ ہم دونوں کی ڈیوٹی لگا دی تھی، اپنے نبی کے مجاہدوں کے ساتھ جا کر کھڑا ہونے کی۔۔۔۔ پھر اسی خدا کی ذات نے ہمت بھی دیئے رکھی
@realrazidada یہ واحدلاڈلی حکومت ہےجسکو اپوزیشن، میڈیا،اسٹیبلشمنٹ،عدلیہ اورباقی تمام اداروں کی مکمل غیر مشروط سپورٹ حاصل ہے
اسکےباوجود یہ لوگ ناکام ہوگئے،مہنگائی اور بےروزگاری کےعلاوہ کچھ نہیں دیاعوامکو۔
اگر tlp اس حکومت کےخلاف کچھ کرنا چاہتی ہےتوتمام لوگوں کوtlpکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے