Thread
Hafiz-Ul-Asad and Bashar Ul Asad.
Aukhwan-Ul-Muslamen was formed in Egypt but later Syria main city /province/Haama and also capital too.Haama become main markaz for Salafi and Aukhwan-Ul-Muslamen.
In 1974-75,Hafiz-Ul-Asad,father of Bashar Ul Asad was president os Syria 1/
There is a market in Ghazni province called Lewanay (mad) bazaar. Many stories exist regarding its name but one claims that a mad woman had many children who built the bazaar hence the bazaar was named after the mad woman.
صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع لوئر دیر میں بمقام حیدر کنڈو رباط پولیس نفری اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
دہشتگردوں کو کابل کے تحت پر پنجابی جرنیلوں نے بٹھایا، گڈ اور بیڈ طالب کی پالیسی ریاست کی تھی جبکہ پشتونوں نے تو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں اپنا گھر بار تک چھوڑا اور امن لشکر بناکر ٹی ٹی پی کی دشمنی موڑ لی لیکن آپ کے جنرل فیض نے دہشتگردوں کو دوبارہ یہاں پر بسا دیا۔
بلوچستان اور پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات کو بھارت سے جوڑنا اور اپنی غلط پالیسیوں + نااہلی پر نظرثانی کرنےکی بجائے صرف پڑوسی ممالک کو موردِ الزام ٹھہرانا حقیقت سے آنکھیں چرانے کے مترادف ہے۔ عوام کو بیوقوف بنانےکی بجائے لوگوں کو اعتماد میں لے، یہ جذباتی فلمیں اور نہیں چل سکےگی۔
U.S. Central Command forces have begun launching a series of powerful strikes against Iran to impose heavy costs for targeting and attacking commercial shipping crewed by innocent civilians in an international waterway. The U.S. strikes are in response to Iranian attacks on three commercial vessels that were transiting the Strait of Hormuz. Iran’s demonstrated aggression was unwarranted, dangerous, and a clear violation of the ceasefire.
تحریک طالبان کا صوبہ بلوچستان کے پشتون علاقوں میں ظہور اور شہری علاقوں تک پھیلاؤ کوئی تعجب کی بات نہیں۔ یہ دیوار پر لکھا ہوا محسوس ہو رہاتھا۔ ریاست کے ٹھیکیداروں نے ہمارے لوگوں کو بھیڑیوں کے آگے پھینک کرخود لیبیا اور مشرق وسطیٰ میں فریقین کے درمیان صلح ناموں پر دستخط کرا رہے ہیں۔
تحریک انصاف ریاست کے ہاتھوں مار کھانے اور مذہبی کارڈ کا شکار ہونے کے بعد بھی جیل میں قید اپنے قائد کی طرح ہر جگہ مذہبی کارڈ کا استعمال کرنے سے باز نہیں آرہا۔ پی ٹی ائی کوئی انقلابی یا ترقی پسند قوت نہیں بلکہ ری ایکشنری فورس ہے جو معاشرے کی بہتری میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔
خیبر پختونخوا نگران حکومت نے 2024 میں 12 لاکھ کنڈوم/ مانع حمل غلاف خریدے، جن میں سے 7 لاکھ کنڈومز وزیرستان بھیج دئیے گئے۔ ایک ہفتے میں آرڈر، خریداری، ادائیگی سب کچھ ہو گیا۔ بعد ازاں تحقیقات ہوئیں تو سب کچھ کاغذات میں ہی ہوا تھا۔ پشاور سے صحافی @TheLehaz کی شاندار تحقیقاتی سٹوری
دہشتگردی + ڈرون حملوں سے بھاگ کر پشاور یونیورسٹی میں پڑھنے کےلئے آئےہوئے طلباء کو زبردستی ہاسٹل سےنکالنے کےلئے کل پولیس کوبلایا گیاہے۔ جامعہ پشاور جیسے تاریخی درسگاہ کو فوجی چھاؤنی میں بدلنے پر یونیورسٹی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کوشرم آنی چاہئیے۔
@a_siab@BushraGohar@IKPeshawar
لیفٹننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے کیا قسمت پائی ہے۔ 2019 میں ریٹائر ہوئے تو عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ بعد ازاں نگران حکومت میں وزیر دفاع بنا دئیے گئے۔ وہاں سے نکلے تو فوجی فاونڈیشن کے سربراہ بن گئے۔ SIFC کو بھی کچھ وقت شرف بخشا۔ وار سٹڈیز میں ماسڑز کرنے والے انور علی حیدر اب کمرشل ائیر لائن کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔
پوری پختونخواہ اسمبلی میں @khannisar930 کے علاوہ ایک غیرت مند پشتون نہیں تھا جو پشتون وطن کو توڑنے کی سازش کے خِلاف بات کرے۔ پی ٹی آئی وہ خبیث جماعت ہے جو پشتونوں سے ووٹ لے کر پشتونوں کے صوبے کو توڑنے کے بل پاس کرتی ہے۔ کیا پختونخواہ پیرنی اپنے جہیز میں لائی تھی؟
Dr. Baheer puts it all in perspective.
“Show me one piece of evidence that a mid level or high level TTP operative has been targeted in all these bombings starting all the way in October till date…”
@ObaidullaBaheer
To understand how the TTP built its intricate urban network in Karachi and why this resurgence matters so much today, read my detailed 2014 analytical piece for Dawn.
https://t.co/T6N1blQpME
محترم @MeFaheem کیا آئین یا صوبائی اسمبلی پختونخوا کے قوانین میں یہ اجازت ہے کہ اسمبلی کے اندر ایک سیکورٹی گارڈ یا عام شخص کو اس طرح بلائے۔مجھے نہیں پتہ۔اپ اگر بتائے۔شکریہ
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے عارف خٹک کو فلور پر بلا لیا
عارف خٹک کے عمران خان کے نعرے
ان کالے چینلز کو کچھ نہیں ملا تو بے چارے عارف خٹک صاحب کے پیچھے لگ گئے
یہ شیر ہے
وزیر اعلی سہیل آفریدی
مینا خان ایک صوبے کا وزیرِ تعلیم ہے، موصوف کا ماضی جیسا بھی ہو لیکن اب ہماری نمائندگی کر رہا ہے، اس کو ڈریسنگ ٹھیک کرنی پڑے گی۔ کون ٹی شرٹ اور جاگنگ شوز میں یونیورسٹی وائس چانسلر اور اساتذہ کے ساتھ میٹنگ کرتا ہے؟
بیٹھنے کا اسٹائل بھی ایک وزیر کا ہونا چاہیے، ایسا تو گاڑیوں کا چور بھی نہیں بیٹھتا جس طرح یہ باپ کے عمر کے لوگوں کے سامنے لیٹا ہے(میٹنگ میں کون لیٹتا ہیں)۔
سہیل کے تنخواہ داروں سے درخواست ہے، اس پر کام کرو اسکو کچھ سکھاو.
Wish a day comes when there is accountability for criminals and thieves like Kakar who have benefited tremendously from boosting violence in Baluchistan
پولیس تشدد سے ارمان لونی کی شہادت کے اگلے دن محمد حنیف نے کراچی ادب فیسٹیول کے ایک سیشن میں کہا تھا، ان نوجوانوں سے ریاست کو سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ یہ بندوق کیوں نہیں اٹھاتے، ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں سے بھی ریاست کے کرتا دھرتاؤں کو یہی شکایت ہے، اسی لیے انہیں اس کی سزا دی گئی ہے