@TLPOrg_ ایہ بات سمجھ نہیں آئی۔ کہ جب اسرا-ئیل اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے اور حماس کے سربراہ نے اعلان بھی کیا ہے ویڈیو میں۔ تو TLP اب احتجاج کیوں کر رہی ہے؟
یہ ہیں اربیل یہودا
جس کی وجہ سے اسرائیل امن معاہدہ کرنے پر مجبور ہوا
اسکو آج باقاعدہ اسرائیل کے حوالے کر دیا گیا اور بدلے میں 35 فلسطینی عمر قید کے سزا یافتہ کو چھڑوایا گیا ....
اس اربیل یہودا کو اسرائیلی تھنک ٹنک کا مغز کہا جاتا ہے، جسے امن معاہدہ کرنے سے پہلے یہ یقین دلوایا