ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
Federal Minister has confessed #ContemptOfCourt publicly in a tweet.
Will Supreme Court uphold sanctity of the institution and disqualify a Federal Minister for admitting that Imran Khan was not taken to “Shifa International Hospital” per court orders?
بہن عظمیٰ خان کی تہلکہ خیز انکشافات !
عمران خان نے پمز میں اپنی بہن ڈاکٹر عظمی خان کو ملاقات کے دوران کہا کہ ”میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، مجھے اذیت دی جا رہی ہے۔“-
#imrankhan#ReleaseImranKhantosavePakistan
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
پچھلے 48 گھنٹوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا برینڈ ہے۔
خان کا چند میلوں کا سفر پوری دنیا میں سرخیاں بن جاتا ہے۔
یہی مقبولیت کی معراج ہے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
"جب میں عمران خان سے ملنے جاتا ہوں تو وہ سب سے پہلے شوکت خانم اسپتال اور فنڈ ریزنگ کے بارے میں پوچھتے ہیں، کیونکہ یہ اسپتال عمران خان کے دل کے بہت قریب ہے۔"— ڈاکٹر عاصم
#ImranKhan#ShaukatKhanum#DrAsim#PakistanPolitics