مطالبہ کرتے جائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
سب سے بڑی بریکنگ🚨🚨
سہیل آفریدی کا سازش والا بیانیہ وڑ گیا
"جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بُلا کر قُرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کےلیےفیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پرہوگی،ہم بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،ہم 35 سے 40 ہیں"
رُکن اسمبلی فضل الہی
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
جب سانحہ ڈی چوک ہوا تو 6 گھنٹوں میں ڈی چوک خالی کروا لیا گیا،
جب سانحہ مریدکے ہوا تو مریدکے کو 7 گھنٹوں میں خالی کروا لیا گیا،
لیکن قربان جاؤں کشمیریوں پر کہ وہ راولا کوٹ میں 4 دنوں سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
گلگت کی عوام 🔥🔥
میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں مجھے نہیں پتا انتخابی نشان لیکن میرا وعدہ ہے عمران خان جس کو کھڑا کرے گا اسکو ڈھونڈھ کر ووٹ دوں گا چاہیے عمران خان پتھر کو کھڑا کر دے
ہم اپنے آپ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتے ہیں تو اگر اسلامی ہے تو اسلام تو انسانیت کی بات کرتا ہے جس کا مطلب ہے اگر ایک آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ میری آنکھ ضائع ہورہی ہے تو اس کا علاج کیوں نہیں کروایا جاریا؟ زورین نظامی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر داخلہ کہہ رہا ہے کہ ہم عمران خان کو جیل میں ہی ٹائٹ کر دیتے۔ آج کسی اور کا وقت ہے کل کو آپ کا وقت بھی آسکتا ہے، آپ کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ آپ خدا ہیں
زورین نظامانی
سوچیں خان صاحب کتنے مایوس ہو چکے ہیں اس محترم قیادت سے کہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ میری پارٹی کو کہیں میرے لیے اواز اٹھائیں ۔۔۔۔ بلکہ انہوں نے کہا ہے کہ میری بہنوں کو کہیں میرے لیے اواز اٹھائیں 💔