You deserves alot waja sayed shabir ..we have Expected from you that for baloch and for balochistan you will do something we are lucky we have gotten such frdly person ... We are very gland that you have listen our poor voice .. We are very thankful to you.@shabirbaiyan
اپیل اپیل اپیل
میں جناب ویزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی بلوچستان جناب جام کمال صاحب سے درخواست کرتا ہو کہ اپنے نگہیں بلوچستان کے غریب عوام پر ڈالیں جو صرف بلوچستان میں ایک کینسر ہسپتال مانگ رہے ہیں. توڑا انصاف کریں.
@ImranKhanPTI@jam_kamal@Senator_Baloch @zarulbaloch1
جام کمال خان کا ایک اور کارنامہ:
صوبہ بلوچستان سالانہ صرف 15 ارب روپے پیدا کرتا ہے جبکہ صوبے کی سالانہ ضرورت 400 ارب ہے. صوبے کی آمدن میں جام کمال خان کی حکومت سنبهالنے کے بعد 5 ماہ میں 40 ارب تک اضافہ ہوا.
جام کمال خان بلوچستان کا فخر ہے.
@jam_kamal @ZahoorBulediPK