میری کزن پرموشن لے کر بطور ہیڈ ٹیچر ایسے علاقے میں ٹرانسفر ہوئیں جہاں پینے کا پانی کڑوا ہے۔کچھ پیسے خود ملائے کچھ رشتہ داروں سے،کچھ کولیگز سے چندہ لے کر کھارے پانی کو میٹھے پانی میں بدلنے والا فلٹر پلانٹ لگوایا۔صرف ڈیڑھ سال وہاں رہیں،سرکاری امداد کا انتطار نہیں کیا،خود مینیج کیا
اس کلاس روم کی چھت،دیوار اور بنچ سرکار کے ہیں۔پنکھے ایک ٹیچر ریٹائرمنٹ پر عطیہ کر گئی تھیں۔پینٹ میں نے خود کروایا لائٹنگ خود لگوائی۔ہر لیسن پلان کے ساتھ ایکٹیویٹی پلان کی، بامقصد اور خوبصورت لرننگ میٹیریل خود تیار کیا۔ایک ایک کیل خود خریدا۔اور ہم ٹوٹیاں چوری کرتے ہیں۔حد ہے وئی
@DrMuradPTI ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ نے اپنی تنظیم طرف سے اپ گریڈیشن کے لیے دئیے گئے وقت 31 دسمبر تک اپ گریڈیشن کا انتظار کیا مگر حکومت پنجاب کی طرف سے اسے سنجیدہ نہ لینا افسوس ناک ہے اب ہم احتجاج یا دھرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔اور سکالرزکا حق سکیل 17 اور 18 ہے۔ PERSA Punjab
Alhamdulillah GPS Bakhsay wala , Kasur, Pakistan Has won the International School Award 2021.
@AsimRukhsana We have also United Kingdom (UK) School Partner Alhamdulillah.
@pkBritish
@QAEDPK
@nishatriaz
Thank you British Council, QAED Punjab and SED.
Due to threat of new Variant, following countries have also been included in Cat C and complete ban has been imposed on direct / indirect inbound travel from these countries with immediate effect: South Africa, Hong Kong,Mozambique, Namibia, Lesotho, Botswana