@khutbatululama اگر ہم بے تکلف�� میں وہ سب مانگیں جو مانگنا نہیں چاہیئے اور پھر بعد میں اس کو سہنے کی قوت نہ ہو تو ۔
تو اس سے بہتر یہ نہ ہوگا کہ ہم مسنون دعاؤں اور شرعی حاجات پر اکتفاء کریں۔
نوٹ میرا مقصد اعتراض نہیں ۔
سمجھنا ہے
@MuftiPopalzai اگر مفتی شہا�� الدین پوپلزئی صاحب کے نام سے چلنے والا اکاؤنٹ ان کا اپنا ہے اور پچھلے تین دنوں سے ہونے والے ٹویٹس کا لکھاری وہ خود ہے تو مجھے اپنے دل میں اس کے لیے دی ہوئی محبت پر بے حد شرمندہ ہوں
@Aftab_Nazir میرے خیال سے اس سوال پر امریکہ کو اڈے دیتے وقت سوچنا چاہیے تھا ،
وہ افغانستان جو پاکستان پر حملہ افغانستان پر حملہ تصور کرتا تھا جس نے 1965 میں کھلم کھلا اعلان کیا کہ جاؤ اس بارڈر پر اپ کو ایک بھی سپاہی رکھنے کی ضرورت نہیں
بلکہ ہمارے شانہ بشانہ لڑ رہےتھے اج وہ ہمارے خلاف کیوں ہے
@FarhanKVirk ملک مطلب ریاست پاکستان میں کوئی ریاست ہے کیا،
م��ک ایسا ہوتا ہے
ریاست ماں کی طرح ہے ماں کو گالیاں دینا ہر جگہ ممنوع ہے لیکن ماں کا ہونا تو ثابت کرلیں
@NaeemRehmanEngr گستاخی معاف لیکن گرفتاری سے پہلے جب وہ زور زور سے چیخ رہے تھے اپ اسی وقت یہ معاملہ کیوں نہیں اٹھا رہ�� تھے،
اور ہاں ابھی کہے یا نہ کہے اسرائیل کا باپ امریکہ بھی شیر کو اپنے جیلوں میں نہیں رکھ سکتا
@HaleemAdil تعجب ہے اتنے بڑی ہجوم میں کسی ایک کو بھی اس بیچاری عورت کی اہ و زاری پر غیرت نہیں آئی جو اس زندہ فرعون کی سر کو ایک دو اینٹیں رسید کر کے عقل ٹھکانے لگا دیتے
@SirajOfficial امیر محترم کسی حد تک اپ کی باتیں درست ہیں کہ وہ ایک عظیم مقرر ہے لیکن شائد اپ بھول گئے کہ وہ گستاخ صحا��ہ کے دفاع میں پرنٹ لائن پر رہے وہ حیات صحابہ سے انکار کر کے حیات بنو اسرائیل کو ائڈییل سمجھنے لگے اور حتی کہ سود دینے والے کو بے قصور قرار دیا جو سراسر قران کی خلاف ورزی ہے