آخری عشرہ کے حوالے سے چند زریں اعمال
1: ہر رات میں ایسی د�� رکعتیں پڑھنے کا اہتمام کیجیئے جس میں آپ 100 آیات پڑھیں۔
(اگر آپ کی نماز لیلۃ القدر میں پڑھی گئی ہے تو اپ اللہ کے نزدیک 84 سال کیلیئے "قانتین" میں لکھ دیئے جائیں گے۔
2: ہر رات میں 3 بار سورۃ الإخلاص کی تلاوت کیجیئے۔
(اگر اپ کی یہ تلاوت لیلۃ القدر میں ہوئی تو 84 سال کیلیئے ہر رات کو قران پاک مکمل پڑھنے کا اجر دیا جائیگا
3: ہر رات سورۃ البقرۃ کی آخری 3 آیات کی تلاوت کیجیئے۔
اگر آپ کی یہ تلاوت لیلۃ القدر میں ہوئی تو آپ کے حساب میں 30 ہزار راتوں کے قیام کا اجر لکھا جائیگا۔
4: ہر رات کچھ پیسے صدقہ کیجیئے
اور اگر یہ والا آپ کا عمل لیلۃ القدر میں ہو گیا تو یہ ایسا ہوگا جیسے آپ نے 84 سال ہر رات میں صدقہ کیا۔
5: ہر رات 100 مرتبہ (لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير) پڑھیئے۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو یہ ایسے ہو��ا جیسے آپ نے 3 لاکھ انسانوں کی گردنوں کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دیا ہو، یاد رہے کہ ایک گردن کو آزاد کرنے کا مطلب دوزخ سے آزادی کا پروانہ ہوتا ہے۔
6: ہر رات میں کہیئے: (لا إله إلا الله وحده لا شريك له، الله أكبر كبيرا، والحمد لله كثيرا، سبحان الله رب العالمين، لا حول ولا قوة إلا بالله العزيز الحكيم) اور پھر اس کے بعد کہیئے (اللهم اغفر لي، وارحمني، واهدني، وارزقني)۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو یہ ایسے ہوگا جیسے آپ نے اپنے ہاتھوں کو 30 ہزار دنوں کے خیر سے بھر لیا ہو۔
۔
7: ہر رات میں کہیئے : اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو اپ کے نامہ اعمال میں 60 ارب نیکیاں لکھ دی جائیں گی۔
8: ہر رات میں 100 مرتبہ "سبحان الله" کہیئے۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو آپ کے نامہ اعمال میں 3 کروڑ نیکیاں لکھ دی
9: ہر رات میں 100 مرتبہ کہیئے (سبحان الله العظيم وبحمده)-
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو آپ کے اجر میں جنت میں 30 لاکھ کھجور کے درخت لگانا لکھ دیا جائیگا۔
10: ہر رات میں 100 مرتبہ کہیئے (اللهم صل على محمد وآل محمد)۔ اگرہمت ہے تو طویل درود پاک بھی پڑھ سکتےہیں، درود ابراہیمی یا دیگر کوئی بھی درود پاک۔
11: ہر رات میں 100 بار *لا حول ولا قوة إلا بالله* کہیئے۔
اور اگر آپ کا یہ عمل لیلۃ القدر میں ہوا ہے تو آپ کیلیئے جنت میں 30 لاکھ خزانے لکھ دیئے جائیں گے۔
نوازشریف کے خلاف چور کا بیانیہ بنانے والوں اور ان سے رسیدیں مانگنے والوں کے منہ پر کراری چپڑ۰
نوازشریف اور شہبازشریف چھوٹے تھے تب سے اس خاندان کی فیکٹریاں ھیں۰
انکا خاندان شروع سے ھی عوامی فلاح کے لئے کام کرتا آیا ھے۰
@HackerBoy111222 وڈیرے کا تو پتا نہیں لیکن اس بچی کی زندگی ضرور مشکل ہونے والی ہے ۔ سب اپنی اپنی زندگی کے جھمیلوں میں لگ جائیں گے لیکن بچی کی یہ ناسمجھی میں کی جانے والی شکایت ان کی نسلیں بھگتیں گی۔ یہ پاکستان ہے یہاں انصاف یا قانون کی نہیں وڈیروں کی ہی چلتی رہے ہے اور چلتی رہے گی۔
پوری دنیا میں Remote Work کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے
لوگ Remote Working Jobs سے Online Earning کررہے ہیں
میں آپ کو 12 ایسی Websites بتارہا ہوں جن پر گھر سے کام کرکے 700$ سے 1,500$ ڈالرز ماہانہ کماسکتے ہیں👇
اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والوں کےلئے کچھ کارآمد ایپلیکیشنز
١: Blackmart
یہ پلے سٹور کی طرز پر بنایا گیا ایک سٹور ہے۔
جہاں پر پریمیم ایپلیکیشنز اور گیمز مفت میں انسٹال کی جاسکتی ہیں
یہاں پر پریمیم ایپلیکیشنز کے لیے الگ سے کیٹیگری ہے
جس میں تمام پریمیم ایپلیکیشنزپلے سٹور والی قیمت کے ساتھ ہوتی ہیں لیکن قیمت صرف دکھائی جاتی ہے باقی ڈاؤنلوڈنگ فری ہوتی ہے۔
(گوگل کروم پر دستیاب ہے)
٢: BSR
یہ آڈیو ریکارڈنگ ایپ ہے۔
اس کی خاص بات بیک گراؤنڈ میں آڈیو ریکارڈنگ ہے
موبائل میں بھلے آپ کچھ بھی کرتے رہیں۔
(گوگل کروم پر ملے گی)
٣: Clipstack
ٹیکسٹ تحریر وغیرہ کاپی کرکے محفوظ رکھنے کے لیے یہ ایک بہترین ایپ ہے آپ ٹیکسٹ تحریر کاپی کرتے رہیں جو بھی تحریر کاپی کریں گے وہ خودکار طریقے سے اس میں سیو ہوتی جائے گی بعد میں سب کاپی شدہ ڈیٹا آپ نکال سکتے
اور ان تمام تحریروں کا بیک اپ بھی بنا سکتے ہیں ۔
٤: Degoo
یہ ڈیٹا بیک اپ کی مفت سہولت دینے والی ایپلیکیشن ہے جو آپ کو سو جی بی سٹوریج دیتی ہے
آپ اپنے فولڈر سلیکٹ کریں اور یہ ان کا پہلے فل بیک اپ بنائے گی بعد میں انکریمینٹل بیک اپ بنتا رہے گا۔
٥: Do It Later
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ
(نام ہی بتا رہا کہ بعد میں)
اس ایپلیکیشن کے ذریعے آپ اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی پوسٹ مثلاً فیس بک ٹوئٹر انسٹا گرام وغیرہ کے یا کوئی ٹیکسٹ میسج لکھیں اور اس پر وقت اور تاریخ لگا دیں وہ اسی مقررہ وقت پر پوسٹ ہوجائے گا۔
٦: E-book Droid
پی ڈی ایف فائلز اور مختلف ڈاکومنٹس کو دیکھنے کے لیے ایپس میں یہ بہترین ایپلیکیشن ہے جس میں پیج دیکھنے کے مختلف انداز دستیاب ہیں پورٹریٹ اور لینڈ سکیپ موڈ کو لاک کیا جا سکتا ہے پیجز کو سپلٹ کیا جا سکتا ہے۔
٧: Es File Explorer Pro
اینڈرائیڈ موبائل فون کے لیے بہترین فائل منیجر
جس میں فائل کو بالکل کمپیوٹر والے انداز میں موڈی فائی کیا جا سکتا ہے فائل ہائڈ، لاک، ایکسٹینشن تبدیل یا پھر ڈاؤنلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے اسکا فری ورژن اپڈیٹ کے ساتھ بد ترین ہوتا جا رہا ہے لیکن پرو ورژن گوگل پر سرچ کر کے ڈاؤنلوڈ کر لیں جو کہ ایک بہترین متبادل ہے۔
٨: Insta Saver
انسٹاگرام سے تصاویر ویڈیوز محفوظ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں لیکن اگر وہاں سے اس تصویر یا ویڈیو کا لنک کاپی کریں تو یہ ایپ خودکار طریقے سے اسے محفوظ کر لیتا ہے۔
(گوگلی کرنا ہوگی)
مجیب الرحمن شامی صاحب نےارشادبھٹی کی ایسی کلاسیکل چھترول کی کہ مزہ آگیا👏👏
تمہیں تو تیرا ہمسایہ بھی ووٹ نہ دے گا تم جیسےبدبودار کے منہ سے تو بدبو ہی نکلے گی تو نکالو جو بدبونکالنی ہے یار کامران تم یہ کہاں سے اٹھا کے لے آتے ہو چابی والا کھلونا۔
سادہ سی بات ہے کہ پاکستان میں اتنی تباہی اس لیے برپا ہے آپ نے ڈالر کو ٹریڈ ہونے والی کموڈیٹی بنایا ہوا ہے۔ جس شے کا بازار میں لین دین ہوگا اسکے دام میں اتار چڑھاؤ بھی آئے گا اور اس شے کی ذخیرہ اندوزی بھی ہوگی۔
افغانی شخص پاکستان میں سمگلنگ کی اشیاء یا چرس وغیرہ لاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کر روپے اکھٹے کرتا ہے اور چونکہ اندھی کمائی ہوتی ہے اس لیے ان پاکستان�� پیسوں کے بدلے بیس تیس روپے زیادہ دے کر ڈالر خرید کر افغانستان لے جاتا ہے۔ اوپن مارکیٹ کا لین دین بند کریں اور کیش ڈالر کو بے کار کردیں۔
جس شخص کو بیرون ملک سفر کے لیے ڈالر کی ضرورت ہو وہ Valid ویزہ دکھا کر اور شناخت/بائیو میٹرک کی شرط پوری کر کے بینک سے ڈالر حاصل کرئے ��ور سفر کرئے۔ افغانی شخص جب بینک جائے گا تو پاکستانی شناخت نہ ہونے کیوجہ سے ڈالر نہیں خرید سکے گا۔ اپنے ملک میں تو افغانستان نے ڈالر کے لین دین پر پابندی عائد کر رکھی ہے، جبکہ ہماری مارکیٹ پر خریداری کا پریشر بنا کر ہمیں تباہ کیا جا رہا ہے۔
حج/عمرہ پر جانے والے عازمین کے لیے ائیرپورٹ پر کاونٹر بنائیں اور ایک کاونٹر سعودی عرب میں بنا دیں تاکہ پینک برپا نہ ہو۔ یہ کام کتنے مشکل ہیں؟
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایک الگ سیاپا ہے، اس پر گفتگو پھر سہی۔
دراصل اوپن مارکیٹ اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے اقدامات سے پاکستان نے خودکشی کے اس معاہدے پر خود بقائمی ہوش و حواس دستخط کئے ہیں۔ اور اس بھٹی کا ایندھن دَراصل وہ خود ہے۔
@SaroyaHabib بات واش روم دھونے پر تذلیل کی نہیں ہے کیونکہ محنت کرکے رزق حلال کمانے والے سب لوگ ہی باعث عزت ہیں۔سب جانتے ہیں وہاں محنت مزدوری کرکے کمانے والوں کے گھر والے اور اولادیں کس طرح اپنے عزیز رشتے داروں پر بےجا دھونس اور روپے پیسے کی دھاک بٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ان چند جملوں کو کمنٹس کا تڑکا دینے والوں نے ایک داستان بنا کر رکھ دیا ہے ہر طرف سے گالی گلوچ کا بازار گرم ہے ۔ ہمارے اپنے یا عزیز رشتے دار جو باہر ہیں کیا ہم عام طور پر ایسے جملے ان کے لئے نہیں بولتے یا سنتے ؟
اوور سیز پاکستانی بھی عام انسان ہیں کوئی خدائی اوتار
#مرعات_ختم_کریں
تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں�� ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں۔
👇1/3
نہیں ہیں کہ ان کی شان میں ان جملوں سے گستاخی ہوگئی ہے۔ من حیث القوم ہم فارغ لوگ ہیں جو بس کسی نہ کسی شوشے کی تلاش میں رہتے ہیں جس سے دوسروں کی تضحیک کی جاسکے ۔ جو الفاظ سارہ نے بولے یہ تو اوورسیز کے لئے عام بول چال کا حصہ ہیں ۔ اور جو الفاظ سارہ کے لئے لکھے جارہے ہیں
#سابق_وزیراعظم_عمران_قادیانی
مکمل شواہد کےساتھ
نہایت ضروری تحریر
اس تحریر کو پڑھنےکےبعد
ایک دفعہ اپنی آخرت کےبارے میں اور آج کی سیاسی وابستگی کے بارے میں سوچوگے ضرور
آج میں تاریخ کی ایک مستند کتاب پڑھ رہاتھا اچانک حیرت کا ایک ایسا باب کھلا کہ بہت سارےچھپے رستم سامنےآگئے
👇1/15