Explore the inspiring journey and impactful initiatives led by the Secretary General Dr. Mohammad Alissa. Witness his global efforts to foster unity, peace, coexistence, and intercultural dialogue.
Stay connected to these meaningful endeavors—click below and join our journey!
دیکھیے مکمل پروگرام #روبرو Shaukat Piracha کیساتھ @RubarooAajTv
پاکستان میں نیا طوفان: سیاسی جنگ چھیڑ دی گئی، 28ویں ترمیم پر صوبے اور وفاق آمنے سامنے
گفتگو
سردار لطیف کھوسہ
شیرافضل مروت
نصراللہ ملک
#AajNews#Rubaroo#PoliticalBattle#28thAmendment
https://t.co/ktIHBfHahv
موجودہ حکومت کی کارکردگی ہمارے سامنے ہے-ایک دن #PTI اسمبلی میں ہوتی ہے دوسرے دن بائیکاٹ کر لیتی ہے محمود خان اچکزئی صاحب کی گاڑیاں ہی پوری نہیں ہو رہی موجودہ سیٹ اپ میں الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں ضروری ہے کہ قومی حکومت بنائی جائے
فواد چوہدری @fawadchaudhry کی @RubarooAajTv گفتگو
وزیرخارجہ #Iran@JuttG1083275 نے #Pakistan کو 4 تجاویز پیش کی ہیں وہ امریکہ بھیجی ہیں اب امریکہ سے اس کا جواب انا ہے پھر مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے لیکن یہ ان ڈائریکٹ ہوں گے مجھے نہیں لگتا کہ امریکہ سے کوئی شخص یہاں ائے گا-جاوید چوہدری @JavedChOfficial کی @RubarooAajTv میں
@HashmatAli87071 @PresOfPakistan@elonmusk@RubarooAajTv@sherryrehman@BBhuttoZardari صدر زرداری نے ہمیشہ خارجہ پالیسی کے کئی اہم محاذوں پر خود قیادت کی۔ انہوں نے نہ صرف بھارت کے ساتھ جوہری پالیسی پر واضح موقف اپنایا بلکہ سعودی عرب اور ایران جیسے علاقائی حریفوں کے درمیان توازن قائم کرنے کی بھی کوشش کی۔ موجودہ جھوٹا پروپگنڈا دورہ چین کی تکلیف میں ہو رہا ہے
"مجھ پر ایس پی اور ایس ایچ او نے تشدد کیا، تمہاری بیوی کسی اور کے ساتھ رکشے میں بیٹھ کر گئی ہے اس لیے تم نے اسے قتل کر دیا ایسی نازیبا باتیں کرتے رہے"
سانحہ داتا دربار میں جاں بحق ہونے والی سعدیہ کے شوہر کے دل دہلا دینے والے انکشافات
کیا ایس ایچ او اور ایس پی سے بھی تفتیش ہو گی کہ ایسی بے شرمی کا رویہ کیوں اپناتے رہے۔ گردن میں سریا رکھنے والے پولیس والے کو محض معطل کرنے کا کیا فائدہ ؟شک کی تفتیش کرنا بھی تھی تو تھپڑ مارنے اورہودہ الزام لگانے والے کو سزا نہ دینے سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے !
جب میں بیوی اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنے کی اطلاع دینے کے لیے پولیس اسٹیشن گیا تو پولیس نے مجھے ہی حراست میں لے لیا، ایس پی اور ایس ایچ او زین نے مجھ پر تشدد کیا۔
میری بیوی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں تھی اس کے ساتھ سیر کے لیے آیا تھا، میں نے بتایا کہ دونوں کو اپنی آنکھوں سے گرتے دیکھا، ایس پی اور ایس ایچ او کہتے تھے تم جھوٹ بول رہے ہو، پولیس نے میرا موبائل فون بھی لے لیا تھا، جب واقعہ ہوا ایک بیٹا والدہ کے پاس تھا۔
ایس پی اور ایس ایچ او یہ کہتے رہے یہ کہو کہ تم نے اپنی بیوی اور بچی کو قتل کیا ہے، پولیس مجھ سے دونوں کا قتل زبردستی منوانا چاہتی تھی، پولیس نے میرے ساتھ میرے کزن تنویر کو بھی پکڑا ہوا تھا۔
سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون سعدیہ کے شوہر کے سنسنی خیز انکشافات
وزیر اعلی پنجاب صاحبہ @MaryamNSharif ان پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تاحال گرفتار کیوں نہیں کیا گیا ؟؟
Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 chaired a high-level inter-ministerial meeting to discuss strengthening Pakistan’s economic and trade relations with the European Union.
DPM/FM highlighted the importance of enhancing trade cooperation, exploring new opportunities for economic engagement, and further deepening Pakistan-EU economic relations. He emphasized that GSP Plus remains a crucial framework for mutually beneficial trade and underlined the need to maximize its potential for Pakistan’s economic growth.
The meeting was attended by the Federal Minister of Commerce, SAPM Tariq Bajwa, Secretary Foreign Affairs Amb. Amna Baloch, Secretaries of Commerce, Human Rights & Human Resources, and senior officials from concerned provincial and federal departments & ministries.
#Statement | The Foreign Ministry expresses the Kingdom of Saudi Arabia's condemnation and denunciation of the terrorist attacks carried out by separatists in various parts of Balochistan province in the Islamic Republic of Pakistan.
بنگلہ دیش نے اکانومی کے لحاظ بڑی ترقی کی ہے
شیخ حسینہ کی حکومت میں انڈیا نے #Bangladesh میں #Pakistan سے نفرت کا پورا بیانیہ پھیلایا
میں وہاں کی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے وہاں اپنی خود اصلاح کی ہے
مصطفیٰ کمال @KamalMQM کی @RubarooAajTv#روبرو میں خصوصی گفتگو
18 ویں ترمیم کے بعد جو وسائل وفاق سے صوبوں کو منتقل ہوئے ہیں وہ صوبوں نے اپنے اضلاع کو نہیں دیئے ہیں
سپریم کورٹ میں @OfficialMQM نے وہ کیس جیتا ہوا ہے اسکے کے ایک پوائنٹ کے اوپر بھی #PPP عمل نہیں کرتی
مصطفیٰ کمال @KamalMQM کی پروگرام @RubarooAajTv میں گفتگو
کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق، کوئٹہ میں ایک حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی میں چار شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تفصیلات: https://t.co/za8BfFnBAJ
بڑا انکشاف:
عمران خان @ImranKhanPTI کے علاج کا انکی فیملی کو نہیں پتہ تھا لیکن پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ کو (عمران خان کے ہسپتال لے جانے کی) اطلاع مل چکی تھی اطلاع ملنے کے باوجود وہ نہیں گئے
بیرسٹر عقیل ملک @BrAqeelMalik کی پروگرام @RubarooAajTv#روبرو میں گفتگو
#JUI صرف #JUI
کے ساتھ
ہم نے @PTIofficial کو بتایا تھا کہ ہمارے لیے ممکن نہیں ہے فی لوقت ہم آپ کے ساتھ چل پائیں یہ صورتحال ابھی تک برقرار ہے اس وقت جے یو آئی، جے یو آئی کیساتھ ہے اور اپنے پروگرام کریگی
سینیٹر کامران مرتضیٰ @KamranM69045926 کی @RubarooAajTv#روبرو میں گفتگو