1973ء کا آئین تجاوزات کی زد میں ہے،مولانا صاحب کا بیانیہ ان تجاوزات کے خلاف ہے،آئین بچانا ہے تو آئین پر تجاوزات کرنے والوں کے سامنے متحد ہونا ہوگا،،جدوجہد جاری ہے،جدوجہد جاری رہے گی۔
منشیات کے ڈیلروں کو بغیر ہتھکڑی پروٹوکول اور محض سیاسی اختلاف کی پاداش میں ایک معزز عالمِ دین کو ہتھکڑیاں پہنا کر عدالت میں پیش کرنا انصاف کے منہ پر طمانچہ اور قانون کے دوہرے معیار کی بدترین مثال ہے
اگر قانون کا معیار جرم نہیں بلکہ سیاسی وابستگی ہے تو پھر یہ انصاف نہیں، کھلا امتیازی سلوک ہے
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
فیلڈ مار شل اینڈ کمپنی کی یلغار مولانا فضل الرحمن کو سیاسی نقصان پہنچانے میں کس حد تک ناکام ہے ،اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ چین جیسی عالمی طاقت کا سفیر بھی مولانا فضل الرحمن کے گھر پر حاضری دے رہا ہے
#MaulanaFazlurrehman
باپ کا خطاب بھی خود دو، شادیوں میں جا کر پاؤں بھی چومو، اپنی جماعت کے وزیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف ہوں،
چار میں سے تین وزرائے اعلیٰ تمہارے اپنے انکے ہوں۔
لیکن اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہونے کا طعنہ دوسروں کو دو!
گورنر صاحب جس خطے میں آپ اور ھم رھتے ھیں یہ افغانستان کا حصہ تھا پھر یہ اب پاکستان کا حصہ بنا ھے اوروہ ویسے بھی ھمارے پڑوسی اور پشتون ھیں اور آپ سمیت پشتون ویسے بھی من حیث القوم افغان ھی ھیں لہذا دوسروں کو افغانستان جانے کے مشورے نہ دیاکرو، ھاں تم اپنی بات کرو کہ تمھارے اجداد انگریز کے وفادار تھے تمھاری تعلیم وتربیت بھی انہی کی ھے اور تمھار�� لباس اور انداز واطوار بھی انگریزوں والا ھے تو اگر جانے کی بات آئی تو تمھیں انگریزوں کے پاس جانا پڑے گا
#قائد_حریت_مولانا
#ذخائر_کے_مالک_عوام
#پالشی_بچونگڑے
#معدنیات_سمگلنگ_مافیا
#امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
ویڈیو غور سے دیکھیں ۔جس میں پنجاب کے ایک اسکول میں معصوم بچیوں کو کھڑا کرکے مریم نواز کے استقبال کے لیے مخصوص انداز میں نعرے لگا��ے اور کلپنگ کی پریکٹس کروائی جا رہی ہے کہ استقبال کس انداز سے کرنا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اب ان لبرلز اور مذہبی جدیدیت پسندوں کی زبانیں کیوں خاموش ہیں؟ اب انہیں تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا کیوں نظر نہیں آ رہا؟
کچھ لبرلز اور مذہبی جدیدیت پسند حضرات کو جمعیت علماء اسلام اور دیگر دینی جماعتوں کے جلسوں میں مدارس کے طلبہ کی شرکت پر بڑا اعتراض ہوتا ہے۔ ان کے نزدیک مدارس کے طلبہ کو سیاسی اجتماعات میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔
ذرا ان کی سوچ پر بھی ماتم کیجیے! مدارس کے طلبہ کوئی دوسری مخلوق نہیں ہیں، وہ اسی پاکستان کے شہری ہیں، ان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہیں، وہ ووٹرز ہیں، باشعور ہیں اور انہیں بھی اتنا ہی حق حاصل ہے جتنا عصری تعلیمی اداروں کے طلبہ کو ملکی سیاست میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے۔
جب مدارس کے طلبہ اپنے شعور، مرضی اور سیاسی وابستگی کے تحت کسی اجتماع میں شریک ہوں تو اعتراضات کی بوچھاڑ شروع ہو جاتی ہے، لیکن جب معصوم بچیوں کو اسکولوں میں سیاسی استقبال کرایا جاتا ہے تو سب بیغیرت بن جاتے ہیں اور کچھ نہیں بولتے
کالے چینلز کی پروپیگنڈا فلم کے شارٹس۔۔۔
یہ دو ویڈیوز انہوں نے جاری کی ہیں۔ دونوں ویڈیوز میں کیمرہ مین ایک ہی ہے۔ نہ یہ مولانا صاحب کی گلی ہے اور نہ ہی یہ انصار کے رضاکار ہیں۔ یہ سب کالے چینلز کے اپنے ہی لوگ ہیں، جن سے یہ پروپیگنڈا فلم شوٹ کروائی جا رہی ہے۔
یہ ثلاثہ سیاست کے وہ،،بغیر بیٹری کے کھلونے،،ہیں،
جن کی چابی نقوی کے پاس ہے،آواز خواجہ آصف کی نکلتی ہے،اور ڈانس طلال چوہدری کرتے ہیں،
اور جب چابی ختم ہوتی ہے ،
تو تین��ں مولانا صاحب کے قدموں میں جا گر تے ہیں۔
سنا ہے طلال چ��ہدری المعروف تنظیم سازی والی سرکار نے بھی تعمیل حکم کرتے ہوئے کوئی پریس ویس ٹاک کی ہے۔
کیسے کیسے نمونوں کو مولانا صاحب کے بارے سامنے لایا گیا ہے۔ جس بیچارے کو اپنے علاقہ میں معزز شہریوں کے گھر رات کے پہر جاکر تنظیم سازی کرتے ہوئے جوتے پڑے ہوں وہ بھی بات کرے تو شرم وحیا کی بات ہے۔
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
صرف چند لمحے قبل اطلاع آئی کہ مولانا فضل الرحمٰن دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آئیں گے بغیر کسی نوٹس و دعوت کے یہ جم غفیر اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لمحوں میں امڈ آیا سامنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ صرف سیاسی کارکنان نہیں بلکہ وہ عقیدت مند ہیں جو اپنے قائد کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کو اعزاز سمجھتے ہیں واضح رہے کہ
مولانا فضل الرح��ٰن نے مولانا ��بد الحق کے فرزند اور شہید مولانا سمیع الحق کے بھائی پروفیسر ڈاکٹر محمود الحق کی وفات پر مولانا انوار الحق اور خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
بس یہ جھلک ہی کافی ہونی چاہیے
@juipakofficial
@MoulanaOfficial
#مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا مہتم جامعہ دارالعلوم حقانیہ مولانا انور الحق صاحب کے رہشگاہ آمد
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا مرحوم پروفیسر محمود الحق حقانی کے وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔۔
سوشل میڈیا پر کل رات سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے،جس میں ایک بد نما شخص کلاشنکوف دکھا کر یہ کہتے دکھائی دے رہے ہے،کہ ہمیں مولانا فضل الرحمان نے حکم دیا ہے کہ اگر مفتی محمود مرکز کے قریب کوئی آیا تو اس کے سر پر گولی مار دی جائے۔ ساتھ ہی وہ مزید اسلحہ بھی دکھاتے ہیں اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ ہم اس وقت مفتی محمود مرکز کے اندر موجود ہیں۔جو ویو دکھاتے ہیں،جس قالین پر بیٹھے ہیں،وہ مفتی محمود مرکز کا نہیں۔
یہ گھٹیا ہتھکنڈا دراصل جمعیت علمائے اسلام کے خلاف کمپنی کی ایک سازش ہے،اور کمپنی اپنے اس پروپیگنڈے میں ان شاء اللہ ہمیشہ کی طرح ناکام رہے گی۔مولانا فضل الرحمان کے کارکن کلاشنکوف نہیں،بلکہ قلم کی طاقت اور فکری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔
یہ بات ہم نے گزشتہ چند دنوں میں بخوبی ثابت کر دی ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں اپنا بیانیہ کس طرح موثر انداز میں رکھا جاتا ہے اور اس سے کیسے جیتا جاتا ہے۔اسی شکست کے بعد اب مقتدرہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ایسے گھٹیا پروپیگنڈوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے سیاسی مخالفین بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام کس مزاج کی جماعت ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں نے مولانا فضل الرحمان پر جان لیوا حملوں اور بم دھماکوں کے بعد ہتھیار نہیں اٹھائی،جو ہر کارکن کیلئے ریڈ لائن کی حیثیت رکھتے ہیں۔اب کون سی قیامت آئی،کہ کارکن اسلحہ اٹھائیں گے۔لہذا مقتدرہ یہ اوچھے ہتھکنڈے اور پروپیگنڈے اپنے پاس ہی رکھیں۔
آپ تو یہ جنگ اس وقت ہار گئے،جب آپ نے جنریٹر کو اپنا مقابل سمجھا۔۔۔
و ما علینا الاالبلاغ
✍️( خلیل شاکر )