@ZainabAlerts Allah SWT jald baziab farmae Tamaam bacho ko apnae hifz o amaan mae rakhae
Karachi walo plz muhalla committee banao just like in past Apnae bacho ki hifazat khud karo
Yae mafia police aur Rangers kuch nahi karaigi
Aaj Zainab beti mushkil mae hae kal koe aur hoga
Please wake up
اپنی آسائشِ یک عمرِگریزاں کیلئے
سب کوتاراج کیاتم نےمگرتم نہ جیئے:
کل #مروت_قومی_موومنٹ نےجودرندگی دکھائی
وہ تصویرمیں واضح ہے
محمودغزنوی نے ”غدارچکور”کےساتھ جوکیا
وہی انجام ان منکرینِ حلفِ قرآن کا
ان کےسرپرست کریں گے
اورتاریخ ہمیشہ یہ سوال کرےگی کہ
کمالو!
تونےکنڈی کیوں کھولی تھی؟
#مروت_قومی_موومنٹ کاسیاسی یتیم کمالو،رزق حرام کمانےکیلئےہی بانی وقائد @AltafHussain_90 کے خلاف بھونکتا ہے
اس کم ظرف کو
الطاف بھائی نے
ناظم کراچی
رکن سندھ اسمبلی
صوبائی وزیر
سینیٹر بنایا
اور
گھرخریدنےکیلئےرقم بھی دی
لیکن اس احسان فراموش کو
صرف بےغیرت بننا ہی پسند تھا
سو بن گیا
آج بہادرآباد میں ہونے والےاجتماع میں مصطفےٰکمال سےسوال کرنے پرایک بزرگ کارکن پرجو بہیمانہ تشدد کیا گیا ہےوہ بہادرآباد سےبالجبر یا بارضا وابستہ تمام افرادکیلئے آنکھیں کھولنے کو کافی ہے۔کمال کی فرعونیت پر سوال اٹھانےوالا ہرفرد وہاں سےاسی طرح مارکرنکالا جائے گا تاکہ مکمل قبضہ ہوسکے
مردم شماری کے نام پر کراچی کے ساتھ ہونے والی دھاندلی کے خلاف ایم کیؤ ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا TikTok پیغام ملاحظہ کیجئیے۔
#Census2023#Karachi
https://t.co/OzMHyF59bn
” مردم شماری میں اس مرتبہ بھی کراچی کے ساتھ دھاندلی کی جارہی ہے، ایسا ظلم نہ کرو ، کراچی کی آبادی ساڑھےتین کروڑ سے زائد ہے“ قائد تحریک الطاف حسین
مکمل بیان دیکھنےکےلئےکلک کیجئے👇
https://t.co/14wPDVmg5d