"28 مئی یوم تکبیر" وہ تاریخی دن جب اس وقت کے وزیراعظم میاں نوازشریف نے عالمی دباو اور امریکی ڈالرز ٹھکراتے ہوئے عملی طور پر "ابسلوٹلی ناٹ" کہا اور ایٹمی دھماکے کر کے دشمن کےغرور کو خاک میں ملا دیا اور بنا دیا ایٹمی پ��کستان
#YaumETakbeer
اسلام آباد۔پاکستان مسلم لیگ (ن)آزاد جموں و کشمیر کےصدر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیرکے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس جاری۔ سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خان و دیگر سینئر قیادت موجود
کوٹلی آزاد کشمیر سالار جمہوریت سابق وزیر اعظم و سابق صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان سابق وزیراعظم و صدر آزاد کشمیر کی پہلی برسی کے موقع خیالات کا
اظہار کرتے ہوئے
@SFAROOQSIKANDAR