I am from Bahawalpur. Study in The Islamia University of Bahawalpur BBA(Fainanc)MBA(Executive)MA(Urdu)B.EdManaging Director Omer Medical Hall & Aahad Rice Mill.
@ptupunjab1937@MaryamNSharif@RanaSikandarH تعلیم کی ترقی میں قوم کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے۔ اساتذہ کو تمام پریشانیوں سے دور رکھ کر تعلیم دوستی کا ثبوت دیں اور ہمارے تمام مطالبات جو صرف اور صرف حق پہ مبنی ہیں انہیں منظور کیا جائے۔
میڈیم وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور وزیر تعلیم پنجاب @RanaSikandarH صاحب 14 ہزار SSEs کی مستقلی، لیو انکیشمنٹ کے خاتمے کے نوٹیفکیشن کی واپسی، پے پروٹیکشن، سروس رولز میں خامیوں کا خاتمہ، خالی آسامیوں پر بھرتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آپ کی فوری توجہ درکار یے
@RanaSikandarH@MaryamNSharif Congratulations respected Sir!
اللّٰہ پاک آپ کو مزید عزتوں سے نوازے
آمین
ہم 14000ہزار اساتذہ گزشتہ 10سالوں سے مستقلی کیلئے ذلیل وخوار ہورہے ہیں ۔
آپ سے التماس ہے کہ ہمیں جلد از جلد مستقل کر دیں۔
اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر
@RanaSikandarH@MaryamNSharif سر آپ کو بہت مبارک ہو۔
پنجاب میں تعلیم کے میدان میں بہت کام ہونے والا۔
جس میں ریشنلائزیشن ، بھرتی ، نئے سکولز کا قیام اور بہت سے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے
ہم امید کرتے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے بعد اس محکمے کو اب مریم سنوارے گی
@RanaSikandarH@MaryamNSharif ویلکم ٹو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ۔سر ہم اپکو زمینی حقائق بتائیں گے اور اپ بیورکریسی کی بات نا ماننا پلیز۔
شہر کے سکولز میں بچوں کی تعداد کم اور ٹیچرز ذیادہ لہذا سب سے پہلے ریشنلائزیشن کریں سٹاف کی۔
پھر نئی بھرتی کریں۔
اے ای اوز کو ریگولر کریں۔
کریکولم کو اردو میں کریں
@RanaSikandarH@MaryamNSharif Congratulations 🎉🎉🎉
Please play your role in SSEs and AEOs regularisation as they have been suffering for 10 years. God bless you