"حکمران سلطنت عثمانیہ"
سلطنت عثمانیہ سنہ 1281سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 – 17 ویں صدی) یہ سلطنت 3 براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔
👇 👇
ہم جس چہرے کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا،مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں وہ ہمارےلفظوں،خیالوں اور اعمال کا عکس ہوتا ہے۔
#رْشنا
انسان کی حقیقت ان چیزوں میں نہیں ہے جو وہ ظاہر کرتا ہے،بلکہ ان چیزوں میں ہے جنہیں وہ ظاہر نہیں کرسکتا۔
اس لئے اگر آپ اسے سمجھنا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر دھیان نہ دیں جو وہ کہتا ہے،بلکہ ان باتوں کو سنیں! جو اس کی زبان سے ادا نہیں ہوئیں..
#خلیل_جبران
ہم جس چہرے کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا،مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں وہ ہمارےلفظوں،خیالوں اور اعمال کا عکس ہوتا ہے۔
#رْشنا