مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر
رینجرز کی آمد نوجوانوں کی نعرہ بازی
پرامن مظاہرین رینجرز کو راستہ دیتے ہوئے
فلحال حالات کنٹرول میں ہیں ✌️
ہم پرامن ہیں اور اگر ہمارے پرامن احتجاج پے تشدد کیا گیا تو حالات خرابی کی طرف جائیں گے
#گولی_کیوں_چلائی
شاہزیب حبیب نے بنیادی حقوق کی جدوجہد میں اپنی جان وار دی۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور جملہ خاندان کو صبر دیں۔انشاءاللہ یہ ظالم جابر اس تحریک کو کمزور نہیں کر سکتے۔
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جاۓ گا
بنیادی حقوق کی جنگ جواہنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سنگ
#کشمیر_میں_انتشار_نامنظور#ajk
پاکستان تحریک انصاف کے نامزدصدارتی امیدوار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے۔۔۔
#PresidentialElection#BarristerSultan