زراعت کے میدان میں گریجویشن کرنے والے ہمارے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس شعبے میں آگے بڑھنے کا بے پناہ شوق رکھتے ہیں۔۔ جس طرح ہم نے پہلے وفاق کے اپنے وسائل سے ایک ہزار نوجوان گریجویٹس کو ریفریشر کورس کیلئے چین بھجوایا تھا، میں ایک بار پھر یہ اعلان کرتا ہوں کہ اس سال بھی چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے مزید ایک ہزار فریش گریجویٹس کو سرکاری اخراجات پر تربیت کیلئے چین بھیجا جائے گا۔۔
📢 وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں لائیوسٹاک کی استعداد کے حوالے سے قومی سیمینار
لیہ چنیوٹ سیالکوٹ اوکاڑہ اور مری میں گرین الیکٹرک بسوں کا آغاز
پندرہ اگست تک پندرہ سو الیکڑک بسیں پنجاب میں آ چکی ہوں گی
تین سال میں تین ہزار بسیں پنجاب کی ہر تحصیل تک پہنچیں گی
#فضلو_پر_آرٹیکل_6_لگاو
کیا اتنے اثاثہ جات کسی اور عالم دین کے ہیں؟ یا کسی اور عالم دین کے بھائی، بھتیجے اور اولاد سیاسی عہدوں پر فائز ہو کر ناجائز طریقوں سے مال بٹورتے رہے؟
ثابت ہوا کہ یہ ایک فراڈیا اور بلیک میلر ہے
پاکستان مخالف یہ را آپریٹر چینل خاکسار پر بہت مرتبہ زبان درازی کر چکا اور یوتھڑوں نے اس کو تبرک کے طور پر شئیر کیا۔ ہمیں فخر ہے کہ دادا ہندوتوا کو چبھتا ہے اور پاکستانی ہندوتوا پاکستان میں ہماری زبان بندی کروا کے ان کے مقاصد پورے کررہی ہے۔
مولانا کے اپنے بھائی نے مجلسوں میں بات کی ہے کہ ہماری بات ہو گئی ہے 2002 سے لیکر ہر اقتدار کی سیڑھی پر فوج نے آپ کی سہولتکاری نہیں کی ؟
جگہ ملتی ہے تو حلال نہیں ملتی تو حرام ؟
تم کرو تو رقص بسمل ہم کریں تو مجرا ؟ دز از ناٹ فئیر 😂😂
اختیار ولی خان 🙌🏻🙌🏻
زیارت میں ان کے 40 پختون شھید ہوئے ان کی چیخیں سنیں
بلوچستان بھر سے 1500 پنجابیوں کی لاشیں پنجاب آئیں کتنی پریس کانفرنس تم بے غیرتوں نے کی ؟
کسی ایک بھی صدقے کے بکرے پھاڑنے والے مولوی نے ان پنجابیوں کی بات کی ؟
پرسوں 5 لاشیں آئی تم سب کی زبان پر کیڑے پڑ گے تھے
پاکستان کے نوجوان زرعی گریجویٹس میں اس شعبے میں ترقی کرنے اور جدید مہارتیں حاصل کرنے کا بھرپور جذبہ موجود ہے۔ اسی جذبے کو فروغ دینے کے لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گزشتہ پروگرام کی کامیابی کے بعد اس سال بھی ملک بھر کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے ایک ہزار نئے زرعی گریجویٹس کو سرکاری خرچ پر چین بھیجا جائے گا، جہاں وہ جدید زرعی اور لائیوسٹاک ٹیکنالوجی، تحقیق اور عملی تربیت حاصل کریں گے۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا، جدید زرعی طریقوں کو پاکستان میں متعارف کرانا اور زرعی شعبے کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
فوج پر بھونکنے کے بعد یوتھیوں نے ڈیزل کو ترقی دے کر ہائی اوکٹین کا درجہ دیا ۔۔۔۔اب یوتھیوں کی باجیاں مدرسوں میں ناچیں گی مولانا ان پر زمین گرم کرنے چلا تھا خود گرم ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔🙃😉
#ڈیزل_معافی_مانگو
میں نے اپنا بیٹا کیپٹن سلمان سرور شہید اس تنخواہ کیلئے شہید نہیں کروایا جس کا ذکر مولانا نے کیا ہے کیونکہ سیاست اور مذہب فروشی آپکا پیشہ ہے
شہدا کے وارثان میدان میں تشریف لاچکے ہیں اور اگر مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہ کیا تو یہ بیان مولانا کی سیاست مُکانے کیلئے کافی ہوگا
مولانا فضل الرحمن، پی ٹی آئی، اے این پی، افغانی، اجیت ڈیول، عمران خان، اچکزئی وغیرہ میں سے کسی ایک پر تنقید دراصل پختونوں پر تنقید ہوتی ہے اور آپ نسل پرست پنجابی ہوتے ہیں جو ملک توڑنا چاہتے ہیں۔
ایہہ جے اصل پمبل پوسا
سابق صدر مردود تو یہ تک کہہ چکا کہ اسوقت اس زانی کی مقبولیت کئ پیغمبروں سے زیادہ ھے(رکارڈڈ)۔۔ ایک کہتی ھے ہم تو نماز سے پہلے اسکا نام لیکر نماز شروع کرتے ہیں اور اسی کے نام پر ختم کرتے ہیں۔
میرا صرف ایک ہی سوال ھے۔ انکے مرشد نے بنی گالا کا محل کس کمائ سے بنایا۔
بجلی کے بلوں پر اب اتنے ٹیکس ہیں کہ حکومت نے بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیے ہیں تاکہ لوگوں کو پتہ ہی نا چلے اب ٹیکس جانے کے لیے کیو آر کوڈ سکین کرنا پڑتا ہے اب پاکستان میں کتنی فیصد آپادی پڑھی لکھی جو یہ سب سمجھ سکے
آپ چیک کریں ہماری حکومت کیسے لوگوں سے فریب کرتی ہے