@AmirHQureshi مثل مشہور ہے کہ بہادری اور بیوقوفی میں معمولی سا فرق ہوتا ہے۔
پاکستان نے ہمسائیگی کا حق ادا کرتے ہوۓ ایران کو وہ سب کچھ دلا دیا جس کا خود ایران بھی تصور نہیں کر سکتا تھا۔ ساری دنیا پوچھ رہی تھی کہ اس MOU میں امریکہ کو کیا ملا ؟
ایران نے اپنی بیوقوفی سے سب گنوا دیا
اب کرو ترلے۔۔۔
@soulat_pasha ہمارے ملاں نے اسلام کو جنونیوں کا عقیدہ بنا دیا ہے۔
اسلام ایک متوازن معتدل اور ترقی پسند دین ہے۔ مذہبی انتہا پسندی کے خلاف ہے۔
غیر مذہب کے ماننے والوں کو برابر کے حقوق دیتا ہے۔
پاشا صاحب آپ اسلام کو پاکستانی ملاؤں کی آنکھ سے نا دیکھیں۔
@soulat_pasha بڈھے ویلے آپ کا یہ حال ہے۔
جوانی وچ پاندا ��ووے گا انہیر وے
"پاندا" کا مطلب جو یہاں بیان ہوا ہے وہی لیا جاۓ۔
اپنی مرضی کا مطلب نکالنے والے کسی بھی نقصان کے خود زمہ دار ہوں گے
@soulat_pasha@Alikhanyzai اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹا شہر ہے۔
بڑے شہر۔ لوگوں کا ہجوم۔ طبقات کا بہت بڑا فرق۔ تعلیم کی کمی۔ تربیت کی کمی۔ کمزور اخلاقی قدریں۔ بھوک، افلاس، مہنگائی،
پیسے کی دوڑ۔
اور سب سے بڑھ کر غیر معیاری دینی مدارس اور ان سے ٹرینڈ ملاں
@soulat_pasha چین اور کوریا۔ ہماری آنکھوں کے سامنے ترقی کر گئے ۔ حالانکہ چین پر آبادی (125 کروڑ) کا بہت دباؤ تھا۔ اتنی آبادی کے ساتھ اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ ترقی کہ یورپ اور امریکہ والوں کی آنکھیں کھلی کی ��ھلی رہ جاتی ہیں۔
@realrazidada@miandawoodadv اور اس وزیراعظم کا سابقہ شوہر پونے چار سال پورے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ ��قتدار میں شراکت کے مزے اڑاتا رہا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سے کہتا کہ آپ ہماری حکومت میں "گوندل" کو کسی اہم عہدہ پر تعینات نہیں کر سکتے
@miandawoodadv@Umerhay78234329 سائبر کا نیا ڈرامہ ام الیوتھیا جمائمہ کی نئی شادی سے توجہ ہٹانے کیلئے ہے۔
یار لوگوں نے اسے ضرورت سے زیادہ ہی کوریج دے دی ہے