Hudabya Paper Mills case could not be discussed on national & private televisions because a judge had restrained media persons to comment on it however this case should be broadcast live....
سکول ہیلتھ پروگرام کے تحت کام کرنے والے ملازمین جو عرصہ 12 سال سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں آج تک مستقل نہیں ہو سکے وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar صاحب اور گورنر پنجاب @ChMSarwar سے اپیل ہے ��ہ ان کو مستقل کر کے ان کا بنیادی حق دیا جاۓ @TeamSarwar
#iamSHNS
@babarbinatta
سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز 12 سال بعد بھی اپنے حق سے محروم۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور صاحب سے اپیل ہے کہ انکو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔
#SHNS#iamSHNS@TeamSarwar@ChMSarwar@UsmanAKBuzdar@CMPunjabPK