السلام وعلیکم
معزز عدالتِ عُظمی سے گزارش ہے کہ ملک کو اس ابہام سے نکالیں
میں نے نہ کوئی سیاسی بات کی ہے نہ ہی کوئی طعنہ دیا ہے میں نے آپ کی مِنت کی ہے کہ خدارا کُچھ کیجئے یہ نہ ہو کہ وقت گذر جائے
The provision of sufficient and balanced diet for the children is part of the basic priorities of Aghosh. The menu of meals has been set in a manner that they are able to get sufficient amount of energy from food for their day-long physical activities.
#QurbaniWithMWF
خون کے ایک ایک قطرے کا حساب ہوگا۔ کرسی اقتدار پر بیٹھ کر فرعونی و یزیدی کردار نبھانے والوں کو اسی دنیا میں نشان عبرت بنایا جائے گا ۔
ہم دیکھیں گے ، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ۔
#ModelTownMassacre
جب تک آئین کی روح کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال پورے 90 دن تک ریاستی اداروں کے ذریعے نہیں ھوگی انتخابات صرف قوم کا وقت اور پیسہ ضائع کرینگے اور نجاست و نحوست، سیاست سےدور نہیں ھو گی۔
#بدلےگانظام_توبدلےگاپاکستان@TahirulQadri@PATofficialPK
واہ میاں جی۔۔تیندوے کی ھلاکت پر انا دکھ ۔۔کیا ماڈل ٹاؤن کی حاملہ خاتون ۔۔بچیاں اور بزرگ اس تیندوے سب بھی بے قدر تھے کہ انکو دن دھاڑے اتنی بے دردی سے قتل کروا دیا۔۔۔ھے کوی غیرت مند ن لیگ میں جو اپنی قیادت کو آئینہ دکھا سکے۔۔
An unprecedented collective gathering of spiritual seclusion in this entire region. Alhamdullilah, @MinhajulQuran continues its legacy in an unprecedented manner.
#ItikafCity2022
مائی لارڈ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس آپ ہی کی عدالت میں آج تک التوا کا شکار ہے۔
معصوم بسمہ آج بھی اپنی ماما کے انصاف کی امید لیے بیٹھی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
#چہرےنہی_نظام_بدلو
پاکستان کی تاریخ لکھتے ہوئے مورخ لکھے گا کہ ایک ظالم وزیراعلی نے ریاستی مشینری کواستعمال کرتےہوئےسرعام 14قتل کروائےحاملہ خواتین پہ گولیوں کی بوچھاڑ کراکےشہیدکرایاپاکستان کےفرسودہ نظام اور ذہنی غلام قوم نےاسکو وزیراعظم بنادیا۔
@PAT_officialNP