@RH_views معاف کیجیئے گا۔۔۔بہت گھٹیا، متعصبانہ اور حقائق سے کوسوں دور تحریر ہے آپ کی،
حقیقت یہ ہے کہ ایرانی قیادت سیکیورٹی کی وجہ سے پاکستان کے علاوہ کہیں اور جا کر دستخط کرنے کو تیار نہیں،
یورپی ملک کی تجویز اسرائیل کی وجہ سے ہے، ایران کی نہیں
@AzharKhan جس کا کوئی تجزیہ یا بیان کبھی صحیح ثابت نہ ہو، بات کسی کے پلے نہ پڑے، ہمیشہ اوٹ پٹانگ ہانکے۔۔۔اسے ہی تو سینئر تجزیہ کار کہتے ہیں۔۔
بس آپ نے ٹینشن نہیں لینی😊🙏
@saqibmusvi@MariaBalochPK بلکہ شادی کے بعد باقی گھروں کے کام بھی جاری رکھے۔۔۔فائدے ہیں،
روز طرح طرح کے کھانے، سالگرہوں کے کیک، کپڑے، جوتے، عید، شبراتیں سب مفت😊😊
@KashifViews کیا ایران نے امریکہ سے رابطہ کیا؟؟؟
اس نے پاکستان سے کہا کیونکہ یہاں وہ مسلسل رابطہ میں تھا۔
اللہ آپ کو بغض کی لعنتی بیماری سے شفاءیاب فرمائے🤲
@saqibmusvi They may decide to continue fighting for years even but , eventually, would desparately seek someone to come forward and push them aside!!!
So better appreciate, listen and accept gracefully to what the sincere mediator is pursuing them for.