فاٹا میں جو ایمرجنسی لگائی گئی وہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے تم نے امریکیوں کے ساتھ سودے کیے ہیں چین اور روس کو بھی اس پر تحفطات ہیں تم منطقے میں غیر ملکی طاقتوں کو لا رہے ہو ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
A generation-after-generation tradition of serving the “Boots”!
Only the faces have changed…
The dominance of the “Boots” still remains intact within Bhutto’s party!! @mehdirhasan@Ahmad_Noorani#نکلو_پشاور_کی_طرف
یہ دھرو راٹھی کی گرفتاری کے بعد کی پریس کانفرنس ہے۔ اس نے پریس کانفرنس میں کاکروچ جنتا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان نہیں کیا، ریاست سے وفاداری کی قسمیں نہیں کھائیں، منیب فاروق ، کامران شاہد ، عادل شاہزیب جیسے ڈاکیوں نے اس کا انٹرویو نہیں کیا۔ ابھیجیت دیپکے کیخلاف یہ وعدہ معاف گواہ نہیں بنا ۔ سیاست سے اس نے توبہ نہیں کی ۔ اس کے چہرے پر خراش تک نہیں ہے ۔ اس کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا۔ اس پر ایک ایف آئی آر کے بعد دوسری درج نہیں کی گئی۔ ڈی سی نے اس کی detention کے آڈر جاری نہیں کیے۔ اس کی آڈیو کال لیک نہیں ہوئی ۔ اس کے پاکستان سے رابطے ثابت نہیں ہوئے ۔۔
یہ کیسی پریس کانفرنس ہے بھئ؟ ہم نہیں مانتے اس کو ، اس کے تو لوازمات ہی پورے نہیں 🙄
Pakistan's military leader is pushing a plan to divide the country's biggest provinces in order to cement his primacy over the nominal civilian rulers. https://t.co/9glZwv3OkD
جین زی خوبصورت بھی ہے اور تاریخ سے آگاہ بھی !
جالب صاحب کی ایک نظم ہے جو کسی اور دور کے مشیروں کے لیے لکھی گئی تھی لیکن نوجوان نے کمال خوبصورتی سے گورنر راج ایمرجنسی کے نتیجے میں خیبرپختونخوا میں تعینات ہونے والے مشیروں کے نام dedicate کیا ہے
🚨🚨
غزوہِ ہند سے دل والے دُلہنیاں لے جائیں گے۔۔ حمید گُل کے بچے کے لیے بھارتی فلم کی شوٹنگ کے مُقام پر جانا بھی اتنے اعزاز کی بات ہے کہ تصاویر بنوا بھی رہا ہے اور لگا بھی رہا ہے اور بتا بھی رہا ہے۔۔ واہ واہ 👌👏
The reason behind 🚨 Emergency in Khyber Pakhtunkhwa
The US is eyeing Pakistan’s rare earth minerals, particularly in Khyber Pakhtunkhwa’s tribal districts. To gain access to KP’s resources, militancy was allegedly fueled under the military regime, followed by a media narrative