"آئیے، ذاتی اور سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی مشکلات کے خلاف متحد ہوں۔ 7 اگست کو چکدرہ میں عوامی قوت کا بھرپور مظاہرہ کریں۔"
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#7thAugustRoadBlock
پمپ پر پٹرول 340 روپے
بازار میں ٹماٹر 320 روپے
گھر میں پرس خالی
یہ مہنگائی نہیں، ظلم ہے!
پٹرول کی ایک قیمت بڑھتی ہے تو
ماں کا پرس، باپ کا صبر، اور بچے کی بھوک
سب مہنگے ہو جاتے ہیں۔
اب متبادل ڈھونڈنا بند کرو
اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو
پیٹرولیم لیوی کے نام پہ بھتہ لینا بند کرو
7 تاریخ کو پہیہ جام و شاہرائیں بند کرو
#JIWomen #7AugustPakistanBand
#JamaatIslami #PetrolPrice
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
تیمرگرہ میڈیکل کالج پر اربوں روپے خرچ، سٹاف کی تنخواہوں پر کروڑوں روپے ادا، مگر کالج آج بھی غیر فعال ہے۔ عوام کے وسائل کا یہ ضیاع منتخب نمائندوں اور صوبائی حکومت کی ناکامی ہے۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#EndPetrolLevy
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد عثمان بن صادق پر پولیس کا وحشیانہ تشدد انتہائی قابل مذمت ہے عثمان بن صادق تمام پاکستانی طلباء کو پیغام دے رہے ہیں کہ سب طلباء و طالبات اس ظلم و جبر کے خلاف نکلیں
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے ، وہ نبی اکرم ﷺسے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا:
ایمان کی ساٹھ سے کچھ زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
(صحیح المسلم )
پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی بے جا ٹیکس ہے، یہ بھتا ٹیکس ہے جسے ختم کرکے حکومت عوام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کو کم کرے۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#EndPetrolLevy
سوات میں ہونے والا دہشتگرد حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ خودکش حملے میں 14 افراد کی شہادت افسوس ناک ہے۔ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی نے ایک بار ہھر سر اٹھالیا ہے۔ یہ حکومت اور حکومتی اداروں کی زمے داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرے۔
راولا کوٹ میں فائرنگ اور شہریوں کے قتل اور زخمی کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومت اگر ہماری ثالثی کی پیشکش مان لیتی اور مذاکرات کرتی تو یہ خون نہ بہتا۔ ایک طرف الیکشن کے نام پر بندر بانٹ جاری ہے اور دوسری طرف مظاہرین سے مذاکرات کے بجائے گولی اور طاقت کی زبان میں بات ہورہی ہے۔ ان عاقبت نا اندیشانہ اور ظالمانہ فیصلوں سے کشمیر کی آزادی کی تاریخی جدوجہد کو عملاً سبوتاژ کیا جارہا ہے حکمرانوں کو ڈھٹائی چھوڑ کر اپنا طرزعمل بدلنا ہوگا اور فی الفور بات چیت کے ذریعے اس مسلے کا پُر امن حل نکالنا چائیے۔
میرا عزم: اسلام کے عادلانہ نظام، پاکستان کی ترقی و استحکام اور عوام کے حقوق کے لیے، جماعت اسلامی کی “بدل دو نظام” تحریک کی حمایت کرتا ہوں۔ میں جماعت اسلامی کا ممبر بن کر اس مقصد کے لیے جدوجہد کروں گا۔
آپ بھی جماعت اسلامی کے ممبر بنیں: https://t.co/wknuTu9IXu