دشمنوں سے کیا شکوہ
کیا گلہ رقیبوں سے۔۔۔!!
یہ سانپ آستینوں میں۔۔
ہم نے خود ہی پالے ہیں۔۔۔!!
نہ پوچھ پری زادوں سے
یہ ہجر کیسے جھیلا ہے۔۔!
تن بدن بھی زخمی ہے
اور
روح پر بھی چھالے ہیں۔۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ !
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ !
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو،
اور خوب سلام بھیجا کرو۔
Kashmir: A Story of Strength and Unity.🤍🕊
Cut the lines, send your thousands of troops, pull your triggers, AJK will not bow down🙌
Pray for Rawalakot.
Pray for Azad Jammu & Kashmir.
Pray for peace, protection, and healing for all..
#RightsMovementAJK