پاکستانی زائرین کے لئیے خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔
عراق نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کردی، جو پاکستانی زائرین اربعین کے لیے عراق آئیں گے ان کا داخلہ ویزہ فری ہوگا۔۔۔۔
#Karbala#Arbaeen
واللہ نہیں بھولیں گے!!
5 اگست ١٩٨٨
یوم شہادت شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
ایک عظیم شخصیت کو اسی دن نماز فجر کی ادائیگی کے بعد ملک دشمن دہشت گردوں نے شہید کردیا۔
اے میرے شہید قائد زمانہ تجھے ہمیشہ یاد رکھے گا
#ArifHussainAlHussaini
During an interview on Anti-Muslim Violence in #India with @PressTV , I Strongly condemned the anti-Muslim violence in India.
Anti-Muslim Violence and hatred is not a new thing in the india. since 1919 from the establishment of BJP, the extremists Hindus have manifesto to kill every Muslim in India.
Indian Prime Minister Nerendra Modi is famous as Butcher of Gujrat as same as Sheron from Zionist regime of Israel was titled in Sabra Shatila during 1982 Massacre.
The Current Government of India is patronage of Anti-Muslim violence so its a great violation of Human Rights in India.
International Community and Human Rights Organizations should take strict action against Indian government to make sure the safety and protection of Muslims, similarly other religions including Christians, Sikhs, Dalits etc.
#haryana
@PressTVPrograms @PressTViews
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
کراچی دعائے برائے صحت وسلامتی
معروف عالم دین خطیب اہلبیت ع مولانا سید نصرت عباس بخاری صاحب اس وقت علیل ہیں
پروردگار چہاردہ معصومین ع کے صدقے میں سید نصرت عباس بخاری صاحب کو مکمل صحت و سلامتی عطا فرمائے الہی آمین
تہران میں سویڈن کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی، قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید احتجاج۔
پاکستان کا دفتر خارجہ کب سوئیڈش سفیر کو طلب کرے گا ؟
#Quran#quranburning
شرجیل میمن سید قاسم نوید قمر سید ناصر حسین شاہ مکیش چاولہ ندیم افضل چن عراق کے دورے پر نجف اشرف میں مولا امام علی علیہ السّلام کے حرم میں حاضری دیتے ہوئے ۔۔۔۔۔
@NadeemAfzalChan
تاکہ جو عزادار کربلا نہیں گئے وہ یہاں کربلا کے مناظر یاد کرکے اپنے آپ کو تصور میں کربلا میں محسوس کرکے عزاداری کرسکیں اور دُعا کریں کہ مولا ہم سب کو کربلا کی زیارت نصیب فرمائیں
11 جون 2023ء شبیہ روزہ امام حسین علیہ السّلام کی مکمل تیاری کےبعد پرچم کشائی کی گئی
2/2
سیالکوٹ کربلا کی شبیہ بن گیا ....
یہ منظر کربلا کا نہیں بلکہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا ہے
ایسا منظر شاید پاکستان میں پہلے کبھی نہ دیکھا گیا ہو۔
امام بارگاہ مستری محمّد عبداللہ راجہ روڈ سیالکوٹ کو کربلا کی شبیہ بنا دیا گیا۔
1/2
سلام یاعبداللّٰہ شاہ غازی رح
جب بھی کوئی سمندری طوفان کا سنتےہیں پتانہیں کیوں کراچی والوں کی نظریں خودبخود آپ کیطرف ہی جاتی ہیں
امام زادہ سیدعبدالله الاشتر المعروف عبدالله شاہ غازی رحمة اللّه علیه
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
#AbdullahShahGhazi#CycloneBiparjoy
مجھے اہل بیت علیہ السلام سے بہت زیادہ پیار ہے۔۔۔۔
امام حسین علیہ السلام اور بی بی زینب الکبری سلام اللہ علیھا سے محبت ہے۔
جو آلِ محمدؐ کا غلام ہے میں اس کا نوکر ہوں۔۔۔!!
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو
@shoaib100mph
کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ موصوفہ جین میریٹ ایران میں برطانوی جاسوس کے طور پر کام کر چکی ہیں تاہم ایرانی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائی کے بعد یہ محترمہ لندن واپس چلی گئی تھیں تاہم اب ان کو پاکستان میں برطانوی سفیر تعینات کیا گیا ہے۔
کچھ اور ذرائع کے مطابق MI6 جاسوسی سروس کی ایک اعلیٰ ترین اور تجربہ کار افسر "جین میریٹ" کو پاکستان میں برطانوی سفیر مقرر کر دیا گیا۔
یہ پاکستان کی قومی سلامتی کے لئے بھی سوالیہ نشان ہے۔
امریکی ایماء پر متحدہ عرب امارات نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات تو قائم کر لئے لیکن اب متحدہ عرب امارات کا پر امن ماحول ان شر پسند صیہونیوں کے جرائم کے باعث تباہ و برباد ہو رہا ہے۔ دنیا بھر سے تجارت کی غرض سے عرب امارات میں موجود تاجروں کو شدید تشویش ہے۔
#اسرائیل_نامنظور
بھائی کی جانب سے بہن کو تحفہ......
باب الحوائج امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے روضے کو 1600 قالینوں کا تحفہ۔۔۔۔
بھائی کی جانب سے بہن کو تحفہ......
باب الحوائج امام علی رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے حضرت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے روضے کو 1600 قالینوں کا تحفہ۔۔۔۔
کریموں میں کریمہ، اور معصوموں میں معصومہ
خصوصیت ہے یہ زینب س کی یا معصومہِ قُم س کی
یکم ذیقعد ولادت با سعادت بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیھا آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور مبارک باد عرض ہے.
#معصومه_قم س
#ولادت_حضرت_معصومه س
appeal to attend protest demonstration against #G20SummitInKashmir (disputed territory). Please join hands at Karachi Press Club on today, 23 may 2023, Tuesday at 03:30pm (Pakistan Standard Time). #Kashmir
شہید کا باپ آج شہید کردیا گیا۔
جامع مسجد امام بارگاہ عزاخانہ صغراء و سابقہ پیس کمیٹی کورنگی لانڈھی کےکورڈینیٹر صفدرشاہ جی پر نامعلوم دھشتگردوں کاحملہ،صفدرشاہ شھید
5 دن پہلےبیٹاشہید اور آج باپ شہید۔
اللہ شہیدوں کوجوار رحمت میں جگہ عطافرمائےاور شہید کےگھروالوں کو صبروجمیل عطافرمائے
شہید کا باپ آج شہید کردیا گیا۔
جامع مسجد امام بارگاہ عزاخانہ صغراء و سابقہ پیس کمیٹی کورنگی لانڈھی کےکورڈینیٹر صفدرشاہ جی پر نامعلوم دھشتگردوں کاحملہ،صفدرشاہ شھید
5 دن پہلےبیٹاشہید اور آج باپ شہید۔
اللہ شہیدوں کوجوار رحمت میں جگہ عطافرمائےاور شہید کےگھروالوں کو صبروجمیل عطافرمائے