چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی!
یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی،
یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی!
چینی جنگی فائٹر طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے
غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئے۔
انہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر
مظلوم فلسطینیوں تک مدد پہنچائی…
اور اسرائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ
طاقت صرف تمہارے پاس نہیں!
یا رب! چین کو ایمان، ہدایت اور توحید کی دولت سے مالا مال فرما
اور مسلمانوں کو بھی وہ غیرت و جرأت عطا کر
جو عملی مدد کے بغیر چین کو کافـــــر کہنے سے پہلے ہمارے اندر جھانکنے پر مجبور کرے!
ظلم کے خلاف قدم اٹھانا ہی اصل انسانیت ہے!
زبانی دعوے نہیں، عملی حمایت اہم ہوتی ہے!
#چین_کی_جرأت
#غزہ_تنہا_نہیں
#فلسطین_کی_پکار
#چین_کا_کردار
#کفار_سے_سبق_سیکھو
#امت_جاگ_اٹھو
#عملی_مدد_ضروری_ہے
#مسلمان_کہاں_ہیں
#الله_کی_نصرت
#فلسطین_کی_آواز
#followers #highlight #everyone
پورا انٹرویو ہر فلیٹ فارم ہر جگہ نظر آنی چاہیے 🚨
یہ عمران خان کے بیٹوں کا پورا انٹرویو ہے جو ہم پر لازم ملزوم ہے کہ اس کو وائرل کرے اور عمران خان کے بیٹوں کی آواز بنے
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ جب ملک کو ضرورت پڑی تو قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گئی اور جب قوم حقوق مانگنے نکلے تو رات کے اندھیرے میں فوج نے سر پر نشانے باندھ کر نہتے لوگوں کو شہید کیا نماز پڑھتے نمازی کو کنٹینر سے گرایا گیا ۔
پاکستانی ائیر بیس پر حملوں کے بعد ائیر مار شل نے آرمی چیف اور نیوی چیف کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ اب ہمارے پاس جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا ورنہ بھارت ایک ایک کر کے ہماری ساری بیسز اُڑا دے گا
ائیر مارشل نے آرمی چیف کو بول دیا کہ میں جواب دینے جا رہا ہوں
حامد رضا کی تقریر وائرل کرو 🚨
مودی میرے گھر پاکستان بغیر ویزہ شادی کیلئے نہیں آیا تھا اسلئے انکے منہ پہ تالے لگے ہے کیونکہ اپنا تعلق پاکستان کیلئے خراب نہیں کرنا چاہتے
جنریشن زی نے پھر آئنہ دیکھا دیا 🔥
نوجوان نے اصل بات کہہ دی, جو کوئی نہیں کررہا, آخر کوئی ہے؟؟ جو اسوقت پاکستان کا مقدمہ لڑ رہا ہے؟؟
شعور آؤٹ آف کنٹرول 🔥
علی زائی نے حد کردیا 🔥🛑
جزباتی انصافیوں علی زئی کو ضرور سنیں, اور آگے پھیلائیں ۔۔
جنگ نہیں ہورہی, بلکہ دونوں طرف کے طاقتوروں کو اپنے مقاصد حاصل کرنے کا کھیل ہے۔۔۔