یہ سمجھتے ہیں رائیونڈ ہی پنجاب ہے ۔ کارٹون نیٹ ورک
آئیے ناظرین آپ کو پنجاب کی سڑکیں دکھاتے ہیں مری سے لیہ تک کی ایسی سڑکیں زندہ بھٹو نے بھی کبھی خواب میں نہیں دیکھی ہوں گی 😆😆
پچھلے 8 ماہ سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں اربن و ریورین فلڈنگ اور ہل ٹورنٹس سے نمٹنے کے لیے مؤثر منصوبہ بندی کی گئی۔ پہلے جہاں چند واسا تھے، آج پنجاب کے 41 اضلاع میں واسا دفاتر قائم اور 1,000 سے زائد مشینری اضلاع کی اپنی ملکیت بنا کر منتقل کی جا چکی ہے۔
ریکارڈ بارشوں کے باوجود چند گھنٹوں میں نکاسیِ آب ممکن ہو رہی ہے۔ گجرانوالہ میں 250 ملی میٹر ریکارڈ بارش کے باوجود واسا، لوکل گورنمنٹ، ستھرا پنجاب اور اریگیشن کی انٹیگریٹڈ ٹیموں نے فوری کام کیا۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
بلاول بھٹو نے کشمیر جلسہ میں پوچھاکے انہوں چولستان ڈی جی خان راجن پور وہاڑی کا کیا حال کیا ہے ؟
دیکھئے مریم نوازشریف کے پنجاب وہاڑی کا حال
اور
دیکھیے بلاول بھٹو کے ملیر کا حال ۔
اور خود فیصلہ کیجیے
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر گجرات، جھنگ، سیالکوٹ اور تاج پورہ لاہور میں 200 کیوسک سے زائد کیپسیٹی کے نئے پمپنگ آؤٹ واٹر ڈسپوزل سٹیشنز فعال کر دیے گئے ہیں۔ ماضی میں جن علاقوں میں بارش کا پانی ہفتوں اور مہینوں کھڑا رہتا تھا، اب ان جدید ڈسپوزل سٹیشنز کی بدولت محض چند گھنٹوں میں نکاسی کا کام مکمل کر لیا جاتا ہے۔ اس نمایاں بہتری پر شہریوں نے مطمئن ہونے کا اظہار کیا ہے۔
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
ایک ٹاک شو میں جب خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کے درمیان نا زیبا جملوں کا تبادلہ ہوا تھا
تو @geonews_urdu نے خلیل الرحمٰن قمر کے جیو پر چلنے والے ڈرامے کو منسوخ کر کے پابندی لگائی تھی ۔
کیا ارشاد بھٹی کے حوالے سے بھی اسی طرح کا فیصلہ کیا جائے گا؟
جب انسان کا رزق اور شہرت دوسروں کی تضحیک پر قائم ہو جائے تو وہ اپنے ہی وقار سے محروم ہو کر انسانیت کے منصب سے نیچے جا گرتا ہے۔ ریحان طارق اور ارشاد بھٹی جیسے رویوں کا سب سے مؤثر جواب یہی ہے کہ انہیں اہمیت نہ دی جائے اور خاموشی سے نظر انداز کر دیا جائے۔
میرا جی نے جس ظرف، وقار اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پروگرام سے کنارہ کشی اختیار کی، وہ لائقِ تحسین ہے۔ یہ ان کے اعلیٰ کردار کی علامت ہے۔ اگر وہ سخت ردِعمل بھی دیتیں تو شاید وہ بھی قابلِ فہم ہوتا، مگر انہوں نے جس مہذب انداز کو چُنا، وہ ان کی شخصیت کو اور بھی باوقار بنا گیا۔
میرا جی کے ظرف کو سلام
منقول
اِن پوڈکاسٹرز کو 4 ویوذ بھی نہ ملیں اگر یہ صرف اپنا چہرہ اور خالی مغز دکھانے بیٹھیں۔ اِن کو یہ پروگرام چلانے کے لیے ایسے مہمان بُلانے پڑتے ہیں جِن کی ذاتی زندگی کو بیچ کر یہ روزی کمائیں۔
شکرگزار ہونا چاہیے اِن کو میرا جی کااور اُن تمام مہمانوں کا جن کی وجہ سے یہ relevant ہیں
تابش ہاشمی کامیڈین ہیں ان کا کام ہنسنا ہنسانا ہے۔
ان سے سنجیدہ امور پر تجزیہ کروانا ایسا ہے جیسے انجیئیر سے آپریشن کروانا۔جاوید چوہدری کا تابش ہاشمی کے فارن افئیرز پر تجزیے پر ردعمل۔
جب تک سوشل میڈیا اور چینلز ریٹنگز کے پیچھے پڑے رہیں گے اور دیکھنے والے بھی اچھے بُرے کی تمیز کیے بغیر سنسنی اور مثالے کو ہی دیکیھنا پسند کریں گے تو پھر صحافت کے نام پر گند اور گھٹیا پن نئی نئی حدیں کراس کرتا رہے گا۔ اور یہی یہاں ہو رہا ہے۔ ایسے میں پھر شکوہ کس سے کیا جا رہا ہے؟
ICC کا وفد پاکستان اور بنگلہ دیش سے مزاکرات کے لئے لاہور پہنچ رہا ہے 👇
ویلڈن محسن نقوی صاحب آپ نے انڈیا کو پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا 👏
جھوٹ مطلب سفید جھوٹ!!!
جناب عامر مغل صاحب: کیسے اتنا جھوٹ بول لیتے ہیں، گھر سے باہر نکلیں جا کر دیکھیں، پورا G-13 مرکز کھلا ہوا ہے، یہ ابھی کے شارٹس ہیں تازہ ترین۔۔ سوشل میڈیا پر حاضری نا لگائیں، جا کر اسلام آباد بند کرائیں 😂😂😂
@aamirmughalpti