آخری زمانے میں ایسے لوگ آئیں گے جو دین کو دنیا کے بدلے بیچیں گے، لوگوں کو دکھانے کے لیے بھیڑ کی کھال (نرمی) پہنیں گے، ان کی زبانیں شہد سے زیادہ میٹھی ہوں گی لیکن ان کے دل بھیڑیوں جیسے (ظالم) ہوں گے.
(سنن الترمذی، کتاب الزہد)
باباجی سے کہا گیا کہ نواز شریف زندہ باد کا نعرہ لگا دو پھر آپ کا بل جمع ہوجائے گا
باباجی نے کہا گولی مار دو نہیں لگاؤں گا۔
اور جب عمران خان کا کہا گیا
تو خود دیکھیں باباجی کا نعرہ 🔥
لس دھمن رینجرز کی گولی سے شہید ہونے والے حفیظ صاحب کے جنازے پر مولوی صاحب نے کہا ہے سہولتکاروں کی بھی بھاری آئے گی فکر نہیں کریں
شہید حفیظ صاحب کے نمازہ جنازہ کے مناظر
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین