کہاں ہے گنڈا پور صاحب لوگ رمضان میں اپنے پیاروں کی لاشیں ڈھونڈ رہے صبح سے شام ہوگی نہ ریسکیو نہ پولیس کیا کی پی کا بجٹ صرف پشاور ایبٹ آباد یا سوات کیلے ہے
آج اپر کوہستان کندیا کھٹ کے مقام پر گاڑی خود ساختہ روڈ سے گہری کھائی میں جا گری متعدد جانیں ضائع ہوگی 2010 کی سیلاب میں بہنے والا روڈ آج تک نہ بن سکا 2010 سے اب تک 500 سے زیادہ جانیں ضائع ہوچکی افسوس کوئی پوچھنی والا نہیں
آج کی پروموشن لسٹ میں آپ بھی Followers بڑھانا چاہتے ہیں تو..
آج لسٹ رات 10 بجے لگے گی
آج کی پرموشن میں حصہ لیں.
پرموشن میں حصہ لینے کے لئے..
1۔ مجھے Follow کریں
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ اپنی ID کمنٹس میں Mention کردیں
نوٹ:
مجھے فالو کر کے اس پوسٹ کو Repost کر کے اپنی ID مینشن کرنے والے ہی اس پروموشن کا حصہ ہوں گے
اپر کوہستان کندیا میں 2010 سے اب تک لوگ محصور ہے روڈ نہ بن سکا لوگ اپنے مدد آپ روڈ تعمیر کرتے وہ بارش میں بہ جاتا ابھی تک 500سے زیادہ جانے نگل چکا ہے اس کا جواب کون دیگا