نواز شریف ایک+ شادیاں
شہباز شریف پانچ شادیاں
حمزہ شہباز دو+ شادیاں
حسن نواز دو شادیاں
حسین نواز تین شادیاں
اسما نواز شریف دو شادیاں
جنید صفدر دو شادیاں
خواجہ آصف دو شادیاں
خواجہ آصف کی بیٹی کی شادی ایک عورت کے ساتھ
خواجہ سعد رفیق دو شادیاں
اسحاق ڈار دو شادیاں
عظمیٰ بخاری دو شادیاں
بینش سلیم دو شادیاں
اقرار الحسن تین شادیاں
ریحام خان تین شادیاں
مریم نواز شادی سے پہلے پریگنینٹ
لیکن پٹواری ناچ ناچ کر گھنگور توڑ رہے ہیں کہ!
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ دوسری شادی کیوں کر رہی ہے 🤣
پٹواری ٹیکنالوجیا 🤣
وہ شہادت کی خواہش رکھتے تھے۔ انہیں شہادت نصیب ہوئی۔ رمضان المبارک میں۔
اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
ایک مسلمان کے لیے یہ خوبصورت ترین موت ہے۔ مجھے بھی امید ہے کہ میں بھی اسی طرح دنیا سے جاؤں۔
الٰہی آمین ثم آمین یا رب العالمین
میں اپنے فالورز بزرگ ، نوجوان خواتین وحضرات کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ نے مُجھے اس مقام تک پہنچایا۔
اے اللہ! ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمارے لیے گھروں میں وسعت فرما، اور تو نے جو رزق ہمیں عطا فرمایا ہے اس میں ہمارے لیے برکت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
اور عمران خان کو اپنی اطاعت و فرمانبرداری میں لمبی عمر عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم 🙏
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں اَللّٰهُﷻ سے جوڑے رکھتی ہیں،
کچھ خواہشات کی صورت میں کچھ آزمائش اور کچھ صدمے اور کچھ ایسی باتیں جو انسان کبھی بھول نہیں سکتا۔۔ جتنا زیادہ دکھ ہوتا ہے اتنی شدت، اتنی جلد ہی اَللّٰهُﷻ کے آگے ہم جھکتے ہیں۔۔
اگر دنیا کی ہر خواہش اسی وقت پوری ہو جائے، سب مل جائے، کوئی غم نا ہو تو اَللّٰهُﷻ کو کون کیسے یاد رکھے گا۔؟ تو بس اُس کے قریب رہیں، سب قصے مکمل ہو جائیں گے۔۔*
ان شاء اللّٰه ...!!!
*اے اللہ ہمیں دونوں جہانوں میں عزت کی زندگی عطا فرما
امین یارب العالمین