Pakistan, once isolated by Washington for harboring Osama bin Laden, is assuming a surprisingly prominent position in the multinational effort to push the U.S. and Iran toward the negotiating table https://t.co/rHZAb3nKkl
In a time of regional tensions, Pakistan’s principled and balanced diplomacy is both timely and commendable. I appreciate the efforts of Deputy PM Ishaq Dar for positioning Islamabad as a platform for dialogue and de-escalation. Such measured leadership reflects Pakistan’s commitment to stability in the region.
اب بھی بیشرم یوتھی کو شرم نہیں آئے گی جو دن رات پاکستان پر بکواس کرتے ہیں!
تمھارا نچن یاہو تو ایک دفعہ صیہونیوں کی مذمت نہیں کرسکا لیکن ایران کی قیادت جانتی ہے کہ انکے ساتھ کون کھڑا ہے۔
ایک بیغیرت قسم کا یوتھیوبر، چلیں نام لے لیتے ہیں، عمران ریاض، یوتھی بھائیوں کو بتا رہا تھا کہ ابھی پاکستان میں بیانیہ بنے گا کہ ہمیں ایر��ن سے جنگ کرنی ہے!
مجھے اس یوتھیوبر نے بلاک کیا ہے لیکن اسکو بتا دیں کہ آبنائے ہرمز سے چھاتی تان کر جانے والا تیل کا جہاز پاکستان کا ہے
سعودی عرب کی حمایت میں بولو تو یزیدی ایران کی حمایت میں بولو تو حُسینی۔۔۔یہ معیار ہے انکا
مطلب جنکے اجداد نے گھر بلا کر حُسین رضی اللہ عنہ کو شہید کردیا وہ آج حُسینی بنے ہوئے ہیں اور جہاں عزت و شان سے حُسین 58 سال رہے بغیر کسی مسئلے کے وہ یزیدی بن گئے
فٹے منہ تواڈی ترتیب تے
بشیر زیب نور ولی محسود گل بہادر کو پاکستان کے حوالے کریں تو پاکستان حملے کرنا بند کردیں گا ورنہ حملے جاری رہیں گے یہ بہترین حکمت عملی ہے حکومت ختم کریں گئے افغان رجیم پھر بلوں میں گھس جائے گئی ان کا زہر نکلنا بہت ضروری ہے اسلحہ کے ڈپو تباہ کردیں ابصار عالم
باجوڑ میں افغانستان کا مبینہ حملہ: عید کے لیے گھر آنے والے چار بھائی مارٹر گولے سے ہلاک ’والدہ اتنا بڑا غم برداشت کرنے کے قابل نہیں‘
https://t.co/DAP0GzMnK5
ایران کا انڈیا سے ڈیفنس پیکٹ اور پاکستان کا سعودیہ سے ڈیفنس پیکٹ
ایران ایک کافر کے ساتھ کھڑا ہو تو جائز، لیکن پاکستان ایک مسلمان کے ساتھ کھڑا ہو تو ناجائز
صیہونی اپنے نمک حرام افغان طالبانوں کی مدد کو فورا آتے ہوئے!
اب بھی کوئی شک ہے کہ یہ فتنہ الخوارج صیہونیوں سے ملا ہوا ہے۔
احادیث میں واضح ہے کہ خارجیوں کا آخری لشکر د��ال کے ساتھ نکلے گا۔
آج ان دونوں گروہوں کی آپس میں دوستی دیکھ لیں
میزائل کابل میں گرا، تکلیف تل ابیب کو ہوئی
نمک حرام افغان طالبان کے جھوٹ بے نقاب کرنے کے لئے یہ اکیلی ویڈیو ہی کافی ہے!
اگر یہ کوئی عام عمارت ہوتی تو آگ کبھی ایسے نا لگی ہوتی۔
ایسی آگ صرف تب لگتی ہے جب اسلحہ ڈپو کو تباہ کیا جاتا ہے۔
جس امریکی اسلحے پر ناچ رہے تھے، وہ سارا تباہ کیا جائے گا۔
ایک طبقے نے ایران کی حمائیت میں فوجی جوان جلا دئیے۔
سکول ھسپتال سرکاری عمارتیں جلا دیں ۔
لیکن ایرانیوں نے اپنا جہاز اور 100 فوجی مروا کر بھی انڈین بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دے دی۔
حیرت کی بات ھے ریاست خاموش ھے فوجی جوانوں کے قاتل دندناتے پھر رھے۔
ان شیعوں کے مطابق پاکستان کو کھل کر ایران کی جنگ میں شامل ہونا چائیے
ان سے پوچھنا تھا ایران بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کتنا کھل کر کھڑا ہوا تھا پاکستان تو پھر بھی ایران کی منافقت کو نظرانداز کر کے کچھ مدد کر ہی رہا ایران کی
دوسرے ریاستیں مذہبی گروپس کی خواہشات کے مطابق نہیں چلتی پاکستان کو وہی کرنا چاہیے جو ریاست اور عوام کے مفاد میں ہو ۔ جب تک ناقابل تسخیر دفاعی طاقت نہ بن جائیں انگل بازی نہیں کرنی چائیے ۔
ساری ٹک ٹاک اس وقت وزیرستان کے فتنہ الخوارج کے چھوکروں کی ویڈیوز سے بھری پڑی ہے جس سے صاف پتہ لگ رہا ہے کہ کیسے ان لڑکوں کو منشیات کی لت لگا کر دہشتگردی اور ریکروٹمنٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
جبکہ پشتون تخفظ موومنٹ کے لوگ سب دیکھ کر آنکھیں بند کر رہے ہیں۔ یہ اکاونٹ دیکھو
یہ شیعہ عالم علامہ شہنشاہ نقوی ہیں، جنہیں بظاہر ریاست کی خصوصی قربت حاصل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی سرزمین کو کسی پڑوسی اسلامی ملک کے خلاف استعمال کیا گیا تو پاکستان کا سنی اور شیعہ گھر میں نہیں بیٹھے گا، اور پھر پاکستان کے اندر امریکی مفادات کو نقصان پہنچانا ہم پر لازم اور ضروری ہو جائے گا۔
سوال یہ ہے کہ اگر کل کوئی دیوبندی مولوی افغانستان کے حوالے سے اسی طرح کی اشتعال انگیز گفتگو کرے تو کیا ریاست اسے بھی اسی طرح نظر انداز کرے گی؟ یا اس کے خلاف فوری کارروائی ہوگی؟
اگر ایسے بیانات پر بھی لگام نہیں دی جا سکتی تو پھر تحریک لبیک پاکستان کے خلاف سخت آپریشن کیوں کیا گیا تھا؟ کیا قانون اور ریاستی رِٹ سب کے لیے یکساں نہیں ہونی چاہیے؟
ریاست کو کم از کم اس بارے میں وضاحت کرنی چاہیے کہ اس ملک کو کس سمت لے جایا جا رہا ہے۔ اصول اور قانون اگر مختلف لوگوں کے لیے مختلف ہوں گے تو سوالات تو اٹھیں گے۔
ہمیں اپنا مقصد بتا دیں، تاکہ کم از کم یہ ��مجھنے میں ہمیں آزادی ہو کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔