💚There is a volcano in Japan that looks completely green and smooth from a distance. It is called Mount Omoro! Its shape was formed by a volcanic eruption that occurred about 4,000 years ago.
💚 The most interesting thing is that the crater at the top is also very smooth, appearing almost round.
💚At an altitude of about 580 meters, the summit has a huge, bowl-shaped crater, which is round in shape and covered in lush green grasslands, often called the "giant matcha pudding" or "matcha bowl"!
💚Formed by a volcanic eruption about 4,000 years ago, it is a dormant cinder cone volcano! There is not a single tree on the entire mountain! 💚💚
The Government of the Islamic Republic of Pakistan grants approval to the Pakistan Cricket Team to participate in the ICC World T20 2026, however, the Pakistan Cricket Team shall not take the field in the match scheduled on 15th February 2026 against India.
رتن ٹاٹا کا انتقال ہوگیا۔پسماندگان میں کوئی نہیں کیونکے انہوں شادی ہی نہیں کی کھربوں کی پراپرٹی بزنس سب ٹڑسٹ کےحوالے
( حقیقی خوشی )کبھی کبھی دوسروں سے بھی کچھ سیکھ لیا جائے توکیاحرج ہے
جب ہندوستانی ارب پتی رتن جی ٹاٹا سے ٹیلی فون پر انٹرویو میں ریڈیو پریزینٹر نے پوچھا:
"جناب آپ کو کیا یاد ہے جب آپ کو زندگی میں سب سے زیادہ خوشی ملی"؟
رتن جی ٹاٹا نے کہا:
"میں زندگی میں خوشی کے چار مراحل سے گزر چکا ہوں، اور آخر کار میں نے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ لیا ہے۔"
پہلا مرحلہ دولت اور وسائل جمع کرنا تھا۔
لیکن اس مرحلے پر مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو میں چاہتا تھا۔
پھر قیمتی اشیاء اور اشیاء جمع کرنے کا دوسرا مرحلہ آیا۔
لیکن میں نے محسوس کیا کہ اس چیز کا اثر بھی عارضی ہے اور قیمتی چیزوں کی چمک زیادہ دیر نہیں رہتی۔
پھر ایک بڑا پروجیکٹ حاصل کرنے کا تیسرا مرحلہ آیا۔ یہ وہ وقت تھا جب ہندوستان اور افریقہ میں ڈیزل کی سپلائی کا 95% میرے پاس تھا۔
میں ہندوستان اور ایشیا کی سب سے بڑی اسٹیل فیکٹری کا مالک بھی تھا۔ لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں نے تصور کیا تھا۔
چوتھا مرحلہ تھا جب میرے ایک دوست نے مجھ سے کچھ معذور بچوں کے لیے وہیل چیئر خریدنے کو کہا۔
تقریباً 200 بچے۔
ایک دوست کے کہنے پر میں نے فوراً وہیل چیئر خرید لی۔
لیکن دوست نے اصرار کیا کہ میں اس کے ساتھ جاؤں اور وہیل چیئر بچوں کے حوالے کروں۔ میں تیار ہو کر اس کے ساتھ چلا گیا۔
وہاں میں نے ان بچوں کو یہ وہیل چیئر اپنے ہاتھوں سے دی۔ میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی ایک عجیب سی چمک دیکھی۔ میں نے ان سب کو وہیل چیئر پر بیٹھے، چلتے اور مزے کرتے دیکھا۔
ایسا لگتا تھا جیسے وہ کسی پکنک کے مقام پر پہنچ گئے ہوں، جہاں وہ جیتنے والا تحفہ بانٹ رہے ہوں۔
میں نے اپنے اندر حقیقی خوشی محسوس کی۔ جب میں نے جانے کا فیصلہ کیا تو ایک بچے نے میری ٹانگ پکڑ لی۔
میں نے آہستہ آہستہ اپنی ٹانگیں چھوڑنے کی کوشش کی، لیکن بچے نے میرے چہرے کی طرف دیکھا اور میری ٹانگیں مضبوطی سے پکڑ لی، میں نے جھک کر بچے سے پوچھا: کیا تمہیں کچھ اور چاہیے؟
اس بچے نے جو جواب دیا اس نے نہ صرف مجھے چونکا دیا بلکہ زندگی کے بارے میں میرا نظریہ بھی بدل دیا۔
اس بچے نے کہا:
"میں آپ کا چہرہ یاد رکھنا چاہتا ہوں تاکہ جب میں آپ سے جنت میں ملوں تو میں آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کروں۔"
اب ہم گھس کر ماریں گے ۔ خواجہ آصف
اب ہم گھس کر اپنا جھنڈا اُن کی چوکیوں پر لگا رہے ہیں
تم ہمارے پرچم کی توہین کرتے تھے لو اب دیکھ لو نمک حراموں
شیر جوان کیسے چاک و چوبند کھڑے ہیں شہزادے ہیں یہ شہزادے ❤️🙌🏻🙌🏻
یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے ساری کائنات کی خوشیاں اللّه نے میری جھولی میں ڈال دی ہیں یا اللّه تیرا شکر ہے میرے شاہینوں آباد رہو 🇵🇰
https://t.co/TAa86Q5mBJ
کہتے تھے عمران خان کو باہر نکالو تاکہ قوم فوج کے ساتھ متحد ہو سکے اور اس طرح کی درجنوں ویڈیوز یہ ثابت کررہی ہیں کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“
”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارے ایموشن بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز ہماری پرسنیلٹی بناتے ہیں“ ”ہمارے ہر ایموشن کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے“ ”مثلاً غصہ ایک جذبہ ہے‘ یہ جذبہ کیمیکل ری ایکشن سے پیدا ہوتا ہے‘مثلاً ہمارے جسم نے انسولین نہیں بنائی یا یہ ضرورت سے کم تھی‘ ہم نے ضرورت سے زیادہ نمک کھا لیا‘
ہماری نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر ہم خالی پیٹ گھر سے باہر آ گئے‘ اس کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟
1/5
مزید جانیے اگلے تھریڈ میں
آپ ایک بات پر غور کریں اسرائیل کے پاس کیسی precise طاقت کہ جس کمرے میں وہ ٹھہرے تھے اسی کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا
کل ہی لبنان پر بھی حملہ کر کے سولین شہید کئیے تباہی مچا دی
مگر ایک اسلامی ملک ایسا کہ اسرائیل کبھی مر کر بھی حملے کی ہمت نہی کرے گا
لاکھ زخمی سہی غریب اور شورش ذدہ سہی مگر ہمارا پیارا وطن پاکستان واحد ایٹمی طاقت ہے
یہ جو سروں کی قیمتیں مکرر کرتے پھرتے ان کو گھروں میں وہ مار دے گا
سجدے میں جا کر اللہ کا شکر ادا کریں اور پھر دوبارہ سوچیں یہ سارے فتنے جو پاکستان کی فوج کا مکمل خاتمہ چاہتے عمران سے حامد میر اور مطیع سے پشتین تک یہ سارے اصل میں کس ایجنڈے پر ہیں
فوج کے آئینی کردار پر فوج بھی بات کرتی ہے اور اسے اس میں رہنا بھی چاہیے مگر فوج کا ہونا بہت ضروری ہے
یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں پاکستان کو کمزور کرنے کی کسی مہم کا حصہ مت بنیں ورنہ آج کا واقعہ یاد کر لیجئے ۔
This video is not a scripted TV show or part of any series. It’s the raw reality of a touching story where Shehbaz Sharif has profoundly changed the life of a boy. Listening to the boy share his journey brings pure joy and heartfelt emotions.